Wednesday 30 January 2013

امریکی اخبارات سے: ڈرونز کا تجارتی مقاصد کے لیے استعمال




واشنگٹن ٹائمز‘ اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے شہری ہوابازی کے محکمے کا تخمینہ ہے کہ اگلے چند برسوں کے دوران، اس ملک میں 10000 سے زیادہ ڈرون طیارے تجارتی  مقاصد کے لئے استعمال ہونا شروع ہونگے۔

چنانچہ، ملک میں ہوابازی کی تربیت فراہم کرنے والے سکو لوں نےاپنا نصاب اِسی کے مطابق ڈھالنا شروع کیا ہے۔ کمیونٹی کالجوں میں بھی ان طیاروں کو اُڑانے کی تربیت فراہم کرنا شروع کی گئی ہے۔

 
اخبار کہتا ہے کہ فوج سے باہر اس طیارے کے استعمال میں جو چیز مانع رہی ہے وہ  ہے   اس کے لئے قواعد و ضوابط کی عدم موجودگی۔

لیکن، اخبار کی اطّلاع کے مطابق توقع ہے کہ شہری ہوابازی کا محکمہ سنہ 2015 ء تک ڈرون طیاروں کو تجارتی مقاصد کے لئےاستعمال کرنے سے متعلق پالیسی کا اعلان کردے گا اور جونہی یہ پالیسی آئے گی، یہ صنعت کافی پھیلے گی۔ اور چند برسوں کے اندر اندر ہزاروں ڈرون طیارے امریکہ کی فضاؤوں میں اُڑتے نظر آئیں گے۔

ضرورت صرف ڈرون پائلٹوں کی تریت کی ہےجو اس وقت تین سکولوں میں دستیاب ہے اور  جہاں سے تربیت پانے والوں کو پُوری ڈگری دی جاتی ہے، جب کہ 350  کے لگ بھگ اداروں میں سرٹیفیکیٹ  ٹریننگ اور پرمٹ کا پروگرام

بلجیم: خواتین پر تشدد کیخلاف انوکھا احتجاج، ارکان پارلیمنٹ کا رقص

برسلز… یورپی ارکان پارلیمنٹ نے خواتین پر تشدد کے خلاف بلجیم میں انوکھا احتجاج کیا، درجنوں کی تعداد میں ارکان پارلیمنٹ نے رقص کرکے خواتین سے اظہار یکجہتی کی اور ان پر تشدد کے خلاف اعلان جنگ کیا۔ برسلز میں

گوانتاناموبے میں قید5ملزمان نے پری ٹرائل سماعت کا بائیکاٹ کردیا

واشنگٹن…گوانتاناموبے میں قید5ملزمان نے پری ٹرائل سماعت کا بائیکاٹ کردیا، غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سانحہ نائن الیون کی سماعت گوانتاناموبے جیل کی فوجی عدالت میں ہوئی۔گوانتاناموبے جیل اہلکار کا کہنا ہے کہ

پاکستانی فضاوٴں میں واحد انگریزی چینل کاآغاز

’پی ٹی وی اسپورٹس‘ سے ہونے والی آمدنی کا ایک بڑا حصہ نئے چینل پر صرف کیا جائے گا


اکستان میں آج ٹیلی ویژن کی تاریخ کا ایک اور اہم دن تھا۔ ملک کے پہلے سرکاری انگریزی چینل ”پی ٹی وی ورلڈ“ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ حکومت کی جانب سے ابتدائی طور پر اس چینل کے لئے30کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، جبکہ انتظامیہ کا منصوبہ ہے کہ ”پی ٹی وی اسپورٹس“ سے ہونے والی آمدنی کا ایک بڑا حصہ نئے چینل پر صرف کیا جائے گا۔


انگریزی زبان کا واحد چینل

”پی ٹی وی ورلڈ“ فی الوقت پاکستان میں انگریزی زبان کا واحد چینل ہے۔ اس سے قبل دو پرائیوٹ انگلش چینلز” ڈان نیوز“ اور” ایکسپریس 24/7“شروع کئے گئے تھے لیکن مالی خسارے اور کم ناظرین ہونے

حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی

اسلام آباد…حسین ہارون کو نگراں وزیراعظم کوبنانے کی تجویز سامنے آگئی ہے، ذرائع کے مطابق صدرزرداری نے اتحادیوں کا اہم اجلاس آج رات طلب

بھارتی جمہوریت ڈھکوسلہ ہے،سکھوں ک ا قتل عام نہیں بھول سکتے،امر جیت سنگھ

ڈیلس…راجہ زاہد اختر خانزادہ/نمائندہ خصوصی…امریکا میں سکھوں کے راہنما ڈاکٹر امر جیت سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی جمہوریت ایک ڈھکوسلہ ہے آج بھی انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجاب اور کشمیر جانے کی اجازت نہیں۔بھارت میں سکھ مذہب کے پیروکاروں کے قتل عام کے مناظر آج بھی ہماری نظروں کے سامنے ہیں جب سکھوں کے گلے میں جلے ہوئے ٹائر ڈال کرکہا گیاکہ دیکھو سکھ کس طرح بھنگڑا ڈال رہا ہے۔US together Foundation کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصیڈاکٹر امر جیت سنگھ نے کہا کہ بھارت جس کو دنیا کی سب سے بڑی جمہویت قرار دیا جا تا ہے وہاں جمہوریت ایک ڈھکوسلہ ہے آج بھی انسانی حقوق اور امریکی تنظیموں کے افراد کو پنجاب اور کشمیر میں جانے کی اجازت نہیں دی جا تی،اس فیصلے لا مقصد ظاہر

قازقستان میں طیارے گرنے سے 20افراد ہلاک

الماتے…قازقستان میں مسافرطیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارے میں سوار تمام20افراد ہلاک ہوگئے غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قازقستان کے کمرشل دارالحکومت المتی کے قریب مسافر طیارے کو حادثہ پیش

ایران کا بندر کو خلا میں بھیجنے کا دعویٰ

تہران…ایران نے اپنے خلائی پروگرام کا ایک اہم سنگ میل طے کرتے ہوئے بندر کو خلا میں بھیجنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ایران کے میڈیا کے مطابق بندر کو ”کاوٴشگر“ نامی راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا، راکٹ خلا میں 120 کلومیٹر کی بلندی تک جاکر واپس

گستاخانہ فلم بنانے کے الزام میں سات ملزمان کو پھانسی کی سزا

قاہرہ… مصر کی ایک فوجداری عدالت نے گستاخانہ فلم بنانے کے الزام میں بیرون ملک مقیم سات ملزمان کو پھانسی کی سزا سنائی ہے۔ مصری دارالحکومت قاہرہ کی ایک فوجداری عدالت نے آٹھویں ملزم کو اسی مقدمے میں پانچ برس قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔ عدالتی فیصلے کے مطابق ساتوں ملزموں نے

Sunday 27 January 2013

Wowww Flying over the Water...Must Watch.


Wowww Flying over the Water...Must Watch.

American Lady Solider Attan on Pashto Music :)


American Lady Solider Attan on Pashto Music :)

شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا،ایران

تہران…ایران نے شام پر کئے جانے والے حملے کی صورت میں خبردار کیا ہے کہ شام پر حملہ ایران پر حملہ تصور کیا جائے گا۔ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے

مالی میں فرانس کی فوجی کارروائی پر ترکی کی تنقید

ترکی کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سیلوک انل کو اس کارروائی کے وقت پر اعتراض ہے اور وہ کہتے ہیں کہ اس کارروائی سے یہ مسئلہ حل نہیں ہو سکے گا۔


استنبول — ترکی کی وزارتِ خارجہ نے مالی میں فرانس کی فوجی کارروائی پر تنقید کی ہے۔ یہ کھلے عام تنقید  اس پس منظر میں  کی گئی ہے  کہ ترکی مغربی افریقہ میں اپنا اقتصادی  اور سفارتی اثر و رسوخ بڑھانے کی کوشش کر رہا ہے۔

مالی میں اسلام پسندوں کی بغاوت کے خلاف فرانسیسی فوجوں کی کارروائی کے بارے میں ترکی  اپنی تشویش کا اظہار کر رہا ہے۔

مارچ میں  مالی کے دارالحکومت باماکو میں فوجی بغاوت کے بعد شمالی مالی باغیوں کے زیر  تسلط آ گیا۔ اس کے نتیجے میں بربر نسل کے  لوگوں نے ملک کے شمالی حصے پر قبضہ کر لیا اور مغربی افریقہ کے اس ملک کو دو ٹکڑوں میں بانٹ دیا۔

ترکی کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان سیلوک انل کو اس کارروائی کے وقت پر اعتراض ہے اور  وہ کہتے ہیں کہ  اس کارروائی سے یہ مسئلہ حل نہیں  ہو سکے گا۔

حزب اللہ حج کے موقع پر مکہ میں بم دھماکا کرانا چاہتی تھی: عماد معین الحراکی

دمشق…شام کے منحرف سفارتکار نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ حج کے موقع پر مکہ مکرمہ میں بم دھماکا کرانا چاہتی تھی۔ جدہ میں شام کے قونصل خانے میں متعین عماد معین الحراکی نے سعودی حکام کو گزشتہ برس آگاہ کیاتھا کہ انہیں شام کے ڈپٹی قونصل جنرل شوقی الشماط نے بتایا کہ انہیں مکہ مکرمہ میں

عراق: فلوجہ میں دو عراقی فوجی ہلاک، تین فوجی اغواء

فلوجہ…عراق کے شورش زدہ شہر فلوجہ میں دو عراقی فوجی ہلاک جبکہ تین مزید فوجی اغواء ہو گئے۔ مغربی عراق کے الانبار صوبہ کے مختلف قبائل نے دھمکی دی تھی کہ اگر حکومت فلوجہ میں

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79