Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Tuesday, 21 May 2013
Saturday, 18 May 2013
دنیا کے سب سے دھاندلا الیکشن کی بدترین مثال
Friday, 17 May 2013
یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو فیس بک انتظامیہ بارہا ڈیلیٹ کر چکی ہے۔
Wednesday, 15 May 2013
ایم کیو ایم کی کھلی دھاندلی کے مزید ثبوت -
کراچی کے کچھ لوگوں کو ایم کیو ایم کے کرتوتوں سے پردہ اٹھانے پر سخت تکلیف بھی ہو رہی ہے، لیکن جو سچ ہے وہ ہم دکھا کر ہی رہیں گے ۔دیکھیں اور شیئر کریں
Tuesday, 14 May 2013
Duck feeding fish..Amazing video
یہ دھاندلی نہیں۔ ڈکشنری سے کوئی اور لفظ ڈھونڈو
NA-125 Exclusive Rigging Footage. Fake Assistant Presiding Office
A must watch video.. maximum share
NA-125 Exclusive Rigging Footage. Fake Assistant Presiding Office
NA-125 Exclusive Rigging Footage. Fake Assistant Presiding Officer arrested. Army Called in (May 11, 2013)
جو طلم اب پاکستانی قوم اور نارووال کے لوگوں پر ہونے لگا
الطاف حسین کا کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے کا مطالبہ۔ مکمل ویڈیو
Monday, 13 May 2013
PML N is video ko jitna ho saksey share karain plz
پنجاب میں ن لیگ کی دھاندلی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی
شام کی خانہ جنگی کی ’دلدل‘ میں نہیں الجھیں گے: اردگان
ترک وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اشتعال انگیزیوں کے باوجود، جِن کا مقصد ترکی کو شام کی خانہ جنگی کی دلدل میں پھنسانا ہے، ترکی میانہ روی کا اپنا طرز عمل برقرار رکھے گا
واشنگٹن — ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے عہد کیا ہے کہ اُن کا ملک شام کی خانہ جنگی سے الگ تھلگ رہےگا، جس سے ایک ہی روز قبل شام کی سرحد کے قریب ترکی کے ایک قصبے میں ہونے والے دوہرے کار بم حملوں کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہوئے۔
اتوار کو استنبول میں اپنے خطاب کے دوران مسٹر اردگان نے کہا کہ اشتعال انگیزیوں کے باوجود، جِن کا مقصد ترکی کو شام کی خانہ جنگی کی دلدل میں پھنسانا ہے، ترکی میانہ روی کا اپنا طرز عمل برقرار رکھے گا۔
ترکی کی حکومت نے کہا ہے کہ حکام نے ہفتےکے روز ریہانلی کے مقام پر ہونے والے اس حملے کے سلسلے میں ترکی کےنو شہریوں کو حراست میں لیا ہے، جن پر شام کے خفیہ ادارے کے
واشنگٹن — ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردگان نے عہد کیا ہے کہ اُن کا ملک شام کی خانہ جنگی سے الگ تھلگ رہےگا، جس سے ایک ہی روز قبل شام کی سرحد کے قریب ترکی کے ایک قصبے میں ہونے والے دوہرے کار بم حملوں کے نتیجے میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہوئے۔
اتوار کو استنبول میں اپنے خطاب کے دوران مسٹر اردگان نے کہا کہ اشتعال انگیزیوں کے باوجود، جِن کا مقصد ترکی کو شام کی خانہ جنگی کی دلدل میں پھنسانا ہے، ترکی میانہ روی کا اپنا طرز عمل برقرار رکھے گا۔
ترکی کی حکومت نے کہا ہے کہ حکام نے ہفتےکے روز ریہانلی کے مقام پر ہونے والے اس حملے کے سلسلے میں ترکی کےنو شہریوں کو حراست میں لیا ہے، جن پر شام کے خفیہ ادارے کے
عمران خان کی قومی اسمبلی کے تین حلقوں سے کامیابی
میانوالی کے حلقے سے عمران کو اطلاعات کے مطابق ایک لاکھ سے زائد ووٹ ملے اور اُن کے مد مقابل اُمیدوار کو لگ بھگ 53 ہزار ووٹ ملے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی کی چار نشستوں سے میدان تھے، جن میں سے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق انھیں تین حلقوں سے کامیابی حاصل ہوئی۔
پشاور میں اُن کا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے سینیئر رہنماء اور سابق وفاقی وزیر غلام احمد بلور سے تھا۔ عمران خان اس حلقے سے پہلی مرتبہ میدان میں اترے تھے، غیر سرکاری نتائج کے مطابق عمران نے چھاسٹھ ہزار سے زائد ووٹ لے کر اپنے مد مقابل کو بائیس ہزار سے زائد ووٹوں سے
انتخابات میں کئی بڑے برج الٹ گئے
سابق حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وفاقی وزراء احمد مختار، قمر زمان کائرہ، فردوس عاشق اعوان، نذر محمد گوندل، ندیم افضل گوندل، ثمینہ خالد گھرکی، صمصمام بخاری اور امتیاز عالم گیلانی اپنی نسشتیں نہ بچا سکے۔
اسلام آباد — عام انتخابات کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج ہفتہ کی شب دیر گئے آنا شروع ہوگئے تھے جس میں مسلم لیگ ن برتری کی طرف گامزن نظر آرہی ہے جب کہ سابق کرکٹر عمران خان کی خصوصاً نوجوانوں میں مقبول سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف بھی اچھا اسکور کرنے میں کامیاب ہوتی دکھائی دیتی ہے۔
اتوار کی شام تک سامنے آنے والے غیر حتمی نتائج کے مطابق چند بڑے بڑے برج ان انتخابات میں الٹ گئے۔
سابق حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف، سابق وفاقی وزراء احمد مختار، قمر زمان کائرہ، فردوس عاشق اعوان، نذر محمد گوندل، ندیم افضل گوندل، ثمینہ خالد گھرکی، صمصمام بخاری اور امتیاز عالم گیلانی اپنی نسشتیں نہ بچا سکے۔
پیپلز پارٹی کے ہی سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی گو کہ خود تو نااہل قرار دیے جانے کے بعد انتخابات میں امیدوار نہیں
اسٹیبلشمنٹ کوکراچی کامینڈیٹ پسندنہیں توپاکستان سے علیحدہ کردیاجائے،الطاف حسین
کراچی … متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کوکراچی اورعوام کامینڈیٹ پسندنہیں تواسے پاکستان سے علیحدہ کردیاجائے،کراچی اوراس کے عوام کوگالی دینے کے بجائے انھیں پاکستان سے الگ کردیاجائے۔انھوں |
الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج کا سلسلہ شروع
کراچی… الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے صوبائی حلقوں کے حتمی نتائج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ ابتدائی حتمی نتائج کے مطابق پی ایس128سے ایم کیوایم کے امیدوار وقارحسین شاہ23ہزار496ووٹ لیکرکامیاب ہوگئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار متحدہ قومی محاذکے اورنگز یب فاروقی21ہزار332ووٹ لیکردوسرے نمبرپر رہے، پی ایس 104 سے ایم کیوایم کے |
خیبرایجنسی میں مکان پر راکٹ آگرا، 1بچہ جاں بحق، 8افراد زخمی
خیبرایجنسی…خیبرایجنسی میں مکان پر نامعلوم سمت سے راکٹ فائر ہوا، جس سے ایک بچہ جاں بحق اور 8افراد زخمی ہوگئے۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے وزیر ڈنڈ میں مکان پر نامعلوم سمت |
امریکا: نیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ، 2بچوں سمیت 19افراد زخمی
لوزیانا…امریکی ریاست لوزیاناکے شہرنیو اورلینز میں مدرزڈے پریڈپرفائرنگ سے دوبچوں سمیت 19 افرادزخمی ہوگئے۔ نیواورلینزپولیس حکام کے مطابق مدرزڈے پریڈمیں تین سوکے قریب افرادشریک |
امریکی باکس آفس پرآئرن مین تھری چھاگئی
ہالی ووڈ… این جی ٹی… امریکی باکس آفس پرآئرن مین تھری چھاگئی، اگلے پچھلے تمام رکارڈتوڑڈالے، دوہفتوں میں 28 کروڑ ڈالر سے زائدکابزنس |
کوئٹہ: شہر پر 6 راکٹ فائر، دھماکوں سے خوف و ہراس، جانی نقصان نہیں ہوا
کوئٹہ … کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، دھماکوں سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیاکئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق شہر پر نامعلوم سمت 6 راکٹ فائر کئے گئے جو ابوالخیر روڈ، حالی روڈ |
تمام جماعتیں صوبے کی حد تک محدود ہوچکیں، جو خطرناک ہے،یوسف تالپور
عمرکوٹ…عمرکوٹ سے غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے کامیاب امیدوار پیپلزپارٹی کے رہنمانواب یوسف تالپور کاکہناہے کہ حالیہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتیں صوبے کی حد تک محدود ہوچکی ہیں جو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ضلع |
لاہور: پی ٹی آئی سپورٹرز کا دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری
لاہور…لاہور ڈیفنس غازی روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز کا الیکشن میں پولنگ کے دوران دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ این اے 125 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان دوپہر 4 بجے سے دھرنا دیے ہوئے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ 125 میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے مسلم لیگ ن پر دھاندلی |
آرمی چیف اور چیف جسٹس، الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لیں: معراج الہدیٰ
کراچی…جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان الطاف حسین کی جانب سے کراچی کو الگ کرنے کے بیان کا نوٹس لیں۔ جماعت اسلامی |
انتخابات میں دھاندلی، کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں مظاہرے
کراچی…انتخابات میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی اور لاہور میں مظاہرے کئے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کے احتجاج کا نوٹس لیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں ووٹنگ کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف |
کوئٹہ: آئی جی ہاؤس کے قریب خودکش دھماکا، 7افراد جاں بحق، 70زخمی
کوئٹہ…کوئٹہ کے زرغون روڈ پر آئی جی پولیس کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب خود کش حملہ اور شدید فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان مشتاق سکھیرا اپنے دفتر سے رہائش گاہ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایک گاڑی کے ذریعے ان کے قافلے کے قریب زوردار دھماکہ |
Sunday, 12 May 2013
ٹھپہ مافیا کی سرگرمیاں حلقہ NA-252/PS-117
اکیلے ہی بہت سارے ووٹ بھگتانے والوں کے چہرے دیکھئے
Saturday, 11 May 2013
ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا
ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا
کراچی کے شفاف الیکشن ،حقیقت کیاہے
کراچی: ایم کیو ایم کی طرف سے الیکشن چرانے کا روایتی کھیل شروع
دھاندلی کی تیسری ویڈیو بھی سامنے آگئی
ووٹ دینے آئی خاتون نے اے ایس آئی کو تھپڑ دے مارا
کراچی میں لوگ ایم کیو ایم کی دھاندلی کے خلاف چیختے ہوئے
پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے: بھارت
اسلام آباد — بھارت نے اجمیر میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے آنے والے پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کی ہے۔
پاکستانی دفتر خارجہ سے جمعہ کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نائب ناظم الامور نے وزارت خارجہ میں جنوبی ایشیا کے اُمور کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں میں پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں ان کا ملک پاکستانی زائرین کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے سے قاصر ہے۔
دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارتکار کا کہنا
کرم ایجنسی کے حلقہ 38 میں انتخابات ملتوی
الیکشن کمیشن نے کرم ایجنسی کے حلقہ این اے 38 میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس کی وجہ امن و امان کی خراب صورتِ حال بتائی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کی وجہ سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
این اے 38 قبائلی علاقہ 3 کرم ایجنسی کے دیگر علاقوں کو کور کرتا ہے۔ یہاں سے گذشتہ بار
لوئر دیر:’خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی‘
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک علاقے میں عمائدین نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ان کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ پولنگ کے دن خواتین کو گھروں سے نکال کر پولنگ سٹیشنوں تک پہنچائیں۔
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر سے ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 97 میں مقامی عمائدین اور مشران نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگائی ہے اور اس کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے ہیں۔
معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم
پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل معروف صحافی اور پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا لکھا ہوا تھا:
’آپ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ آپ کی ناپسندیدہ سرگرمیوں کی وجہ سے آپ کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑ دیں۔‘
نیویارک ٹائمز نے اپنے نامہ نگار کی ملک بدری کے حکم پر سخت احتجاج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری طور بحال کیا جائے
بلوچستان: قوم پرستوں کی ہڑتال، راکٹ حملے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولنگ کے دن بھی پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں راکٹ داغے گئے تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ہمارے نامہ نگار کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے وٹا کلی میں ایک ہائی سکول میں بنائے گئے پولنگ سٹیشن پر تین راکٹ داغے گئے۔ اس حملے میں پولنگ سٹیشن تباہ ہو گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
نوشکی اور مچھ میں بھی بالترتیب پانچ اور تین راکٹ حملے ہوئے ہیں تاہم ان
Subscribe to:
Posts (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79