{ فرمان نبوی }
{صلی اللہ علیہ وسلم}
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جو شخص اس حال میں مرا کہ اس نے نہ جہاد کیا اور نہ اسکے دل میں جہاد کا شوق ابھرا تو وہ منافقت کے ایک حصے پر مرا-(مسلم)
ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی نئے عیسوی سال 2014 کو پاکستان ، پاکستانیوں اور تمام احباب کے لئے باعث برکت بنائے-
چنیوٹ: شراب کے نشے میں دھت پولیس سب انسپکٹر خاتون اورساتھی سمیت گرفتار،مقدمہ درج،پولیس -
ظلم ظلم ظلم
موبائل فون کی ہرکال پر 12پیسے ٹیکس وصولی کے احکامات جاری ، میسج مل گئے
ســـیـریــن نـــیـوز:
شام کے شہر حلب میں 11 روز سے نان سٹاپ بمباری میں بیرل بموں کا استعمال،بڑے پیمانے پر اسعمال،املاک تباہ، 441 افراد شہید جن میں 131 بچے اور 49 خواتین بھی شامل
شام کے شہر حلب میں شہری آبادیوں پر فضائیہ کے نان سٹاپ حملے...See More

لاہور سے اغواء امریکی کی ویڈیو منظر عام پر،رہائی کیلئے اقدامات کامطالبہ:
لاہور سے دو سال قبل اغوا ہونے والے امریکی ادارے کے ڈائریکٹر وارن وائن اسٹائن کی وڈیو منظر عام پر آگئی ، انہوں نے صدر اوباما سے مطالبہ کیا ہے کہ القاعدہ سے ان کی رہائی کیلئے مذاکرات کریں۔ افغانستان میں صحافیوں کو ای میل میں بھیجی گئی وڈیو کو واشنگٹن پوسٹ نے بھی اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے۔ 72 سالہ وارن وائن اسٹائن نے اغواکاروں کی شرائط تو نہیں بتائیں تاہم کہا ہے کہ القاعدہ کے قیدیوں کی رہائی کے لیے اقدام اس کی آزادی کے لیے پہلا قدم ہوسکتا ہے ، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میری ہارف کا کہنا ہے وارن اسٹائن کے پیغام کی تصدیق کی جارہی ہے، اس سے پہلے الظواہری نے رہائی کیلئے پاکستان افغانستان اور یمن میں فضائی حملے روکنے کی شرط رکھی تھی تاہم اوباما انتظامیہ نے مذاکرات سے انکار کردیا تها.

لاہور :شاہدآفریدی پانچویں ون ڈے میں شرکت نہیں کریں گے -شاہدآفریدی بیٹی کی طبیعت خراب ہونےکےباعث وطن واپس لوٹ رہےہیں -
کراچی: آج مزید 2 افراد قتل، نیٹو کا چوری شدہ سامان برآمد
راول پنڈی: تھانا پیر ودھائی کے علاقے فوجی کالونی میں سرچ آپریشن،30 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا گیا،پولیس -
بنوں: ہلاک ہونے والے اہل کارکو16دسمبرکواغواکیاگیاتھا
بنوں : شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی سے ایلیٹ اہل کار کی لاش ملی ہے،
غیر شادی شدہ لڑکیوں پر موبائل فون استعمال کرنے کی پابندی
امریکا، کینیڈا، برطانیہ، فرانس میں کرسمس پر طوفان نے تباہی مچادی، حادثات میں 25 افراد ہلاک
عراق: کرسمس کے موقع پر بم حملے، 37 افراد ہلاک
بینظیرانٹرنیشنل ایئرپورٹ سے مسافر گرفتار ، ایک کلو ہیروئن برآمد