Thursday 22 August 2013

وکٹ کیپر سرفراز احمد ہرارے کے لئے روانہ

لاہور…وکٹ کیپر سرفراز احمد پاک زمبابوے کرکٹ سیریزکھیلنے کے لیے ہرارے روانہ ہو گئے۔ایئر پورٹ پر انھوں نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔قومی کرکٹ ٹیم کیوکٹ کیپر سرفراز احمد کو عمر اکمل کے مکمل فٹ نہ ہونے کی وجہ سے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔تاہم انھیں زمبابوے کے ویزے کے لیے خاصا انتظار کرنا پڑااور وہ رات گئے ہرارے کے لیے روانہ ہوئے۔ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ جمعہ 23 اگست کو کھیلا جائے گا۔لاہورایئرپورٹ پرسرفرازاحمد نے میڈیا سے بات کرنے گریز کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ بورڈ کے حکام نے میڈیا سے بات چیت کرنے سے منع کیا ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79