افغان صدر ایک طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن عمل افغانوں کی قیادت میں ہونا چاہیے اور قبل ازیں وہ شدت پسندوں کے ساتھ ملک سے باہر مذاکرات کرنے کی مخالفت بھی کرتے رہے ہیں۔
فغانستان کے صدر حامد کرزئی طالبان کے دفتر کے ممکنہ قیام پر بات چیت کے لیے قطر پہنچے ہیں۔
اس سرکاری دورے پر وزیر خارجہ زلمے رسول اور اعلیٰ افغان امن کونسل کے چیئرمین صلاح الدین ربانی بھی صدر کرزئی کے ہمراہ ہیں۔ اب تک ان کی قطر کے امیر شیخ حامد بن خلیفہ التھانی کے علاوہ متعدد اعلیٰ قطری عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔
افغان صدر ایک طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن عمل افغانوں کی قیادت میں ہونا چاہیے اور