Sunday 17 November 2013

راولپنڈی: کرفیو دوبارہ نافذ، موبائل سروس بند

راولپنڈی: کرفیو دوبارہ نافذ، موبائل سروس بند

راولپنڈی میں کرفیو میں نرمی کا وقت ختم، 3 گھنٹے کی نرمی کے بعد شہر میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ وزرت داخلہ کے حکم پر راولپنڈی میں کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی کی گئی تھی

فائل فوٹو

کراچی — راولپنڈی میں کرفیو میں نرمی کا وقت ختم،  3 گھنٹے کی نرمی کے بعد شہر میں دوبارہ کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔ وزرت داخلہ کے حکم پر راولپنڈی میں کرفیو میں 3 گھنٹے کی نرمی کی گئی تھی۔

اس سے قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے راولپنڈی شہر میں لگائے گئے کرفیو میں رات 9 سے ایک بجے تک کرفیو میں نرمی رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا کو جاری بیان میں وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ، ’کرفیو میں نرمی لوگوں کو روز مرہ

Friday 8 November 2013

جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا نیٹو سپلائی روٹ پر دھرنا۔ہزاروں لوگوں کی شرکت۔


جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کا نیٹو سپلائی روٹ پر دھرنا۔ہزاروں لوگوں کی شرکت۔





پشاور( ) جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ اگر 20نومبر تک وفاقی حکومت نے نیٹوسپلائی بندنہ کی تو خیبر پختونخوا سے گزرنے والی کسی بھی ناٹو سپلائی روٹ سے کوئی کنٹینر افغانستان جانے نہیں دیا جائیگا۔ ملک کی خارجہ پالیسی ازسرنو تشکیل دی جائے اور امریکہ سے آقا اورغلام والا تعلق ختم کرکے ملکی خارجہ پالیسی کو قومی امنگوں اور خواہشات سے ہم آہنگ کیا جائے ۔ پاک فضائیہ کو پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرون طیاروں کو گرانے کا حکم دیا جائے ۔ شمالی وزیر ستان میں حالیہ ڈرون حملہ حکومت پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کو سبوتاژ کرنے کے لئے کیا گیا ہے ۔امریکی چاکری ترک نہ کرنیوالی حکومت کو نہیں چلنے دیں گے۔ یہ اعلان جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پشاور میں رینگ روڈ نیٹوسپلائی روٹ پر ہونے والے ایک عظیم الشان احتجاجی دھرنے میں منظور کی گئی قرارداد میں کیا گیاقرار داد صوبائی سیکرٹری اطلاعات اسراراللہ خان ایڈووکیٹ نے پیش کی۔دھرنے میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ بعد نماز جمعہ 2بجے دن شروع ہونے والے احتجاجی دھرنے کے

Friday 1 November 2013

وائبر، سکائپ پر پابندی کی ایک اور اپیل



سکائپ
سندھ حکومت نے وائبر، ٹینگو، سکائپ اور واٹس ایپ پر پابندی کے لیے دوبارہ وفاقی حکومت سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعلٰی سید قائم علی شاھ کی زیر صدارت امن امان کے بارے میں اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا جس میں سماجی رابطے کی ان ویب سائیٹس پر پابندی کی اہمیت پر غور کیا گیا ہے اور کہا گیا کہ ان ایپلکیشنز پر تین ماہ کے لیے پابندی ضروری ہے۔
واضح رہے کراچی امن امان کے بارے میں مقدمے کی سماعت کے دوران بھی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا تھا کہ رینجرز پولیس اور صوبائی حکومت اپنا کام بہتر انداز میں کر رہی ہے اب وفاقی حکومت اپنا کردار ادا کرے۔

وزیر اعلٰی ہاؤس سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اجلاس میں موبائل فون کمپنیوں کی جانب سے تمام غیر

والد پٹائی نہ کرتے تو سیکس ورکر بن گیا ہوتا:روی کشن


بھارتی کی علاقائی زبان بھوجپوری کی فلموں کے ’امیتابھ بچن‘ کہلائے جانے اداکار روی کشن نے کا کہنا ہے کہ اگر انہوں نے مار نہ کھائی ہوتی تو وہ ’سیکس ورکر‘ بھی بن سکتے تھے۔
ایک اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر ان کے والد نے انہیں بچپن میں مارا پیٹا نہیں ہوتا تو شاید وہ ’مرد سیکس ورکر‘

امریکی’گلوبل ہاک‘ ڈرون پر ایک نظر





پائلٹ کے بغیر اڑنے والا گلوبل ہاک طیارہ تیل کے ایک ٹینک میں آدھی دنیا کے گرد چکر لگا سکتا ہے اور 60 ہزار فٹ بلندی سے کسی شخص کی نگرانی کر سکتا ہے چاہے اس وقت بادل ہی کیوں نہ چھائے ہوئے ہوں۔
اس کا مطلب ہے کہ یہ بین الاقوامی فضائی حدود میں رہتے ہوئے شام کے کیمیائی ہتھیاروں کی نشاندہی کر سکتا ہے یا شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کی نگرانی کر سکتا ہے۔
گرینڈ فوکس فوجی اڈے میں ڈرون آپریشنز کے سربراہ کرنل لارنس سپینٹا کے مطابق ہاک 24 گھنٹے روزانہ کی بنیاد پر اعلیٰ

جرمنی: نومولود بچوں کی غیر معین جنس کی اجازت



جرمنی یورپ کا وہ پہلا ملک بن گیا ہے جس نے نر اور مادہ دونوں طرح کی جنسی خصوصیات کے ساتھ پیدا ہونے والے بچوں کو مخصوص جنس کے طور پر رجسٹر ہونے کی پابندی سے آزاد کر دیا ہے۔
اب جرمنی میں ایسے بچوں کے والدین کو اختیار ہے کہ وہ پیدائش کے سرٹیفیکیٹ پر جنس کا خانے خالی چھوڑ سکتے ہیں۔
اب اس کے لیے’ غیر معین جنس‘ کے نام سے ایک الگ خانہ ہوگا۔
اس اقدام کا مقصد ایسے نو مولود بچوں کے والدین پر بچے کی جنس کا فیصلہ کرنے کے لیے دباؤ کو ختم کرنا ہے۔
جرمنی میں اس وقت کم سے کم دو ہزار لوگ ایسے ہیں جن میں دونوں جنسی خصوصیات ہیں۔

ایسے افراد کو’بین الصنفی‘ لوگ کہا جاتا ہے کیونکہ ان میں مرد اور عورت دونوں کے کروموسومز ہوتے ہیں۔ حتیٰ کے ان کا نظامِ تناسل بھی دونوں جنسوں کی خصوصیات کا

’اسرائیل کا شامی حدود میں میزائل حملہ‘

اسرائیلی جیٹ
ایک امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے جنگی طیارے نے شام کے ساحلی شہر لاذقیہ میں میزائل حملہ کیا ہے۔
امریکی اہلکار کا کہنا ہے کہ اس حملے میں روسی ساخت کے میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا ہے جو مبینہ طور عسکریت پسند گروہ حزب اللہ کے لیے لیجائے جا رہے تھے۔
لاذقیہ شامی صدر بشارالاسد کا مضبوط گڑھ ہے جہاں علوی برادری اکثریت میں ہے اور صدر اسد کا تعلق بھی اسی برادری سے ہے۔
اطلاعات کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام پر رواں برس کم سے کم تین میزائل حملے کیے جا چکے ہیں اور صدر بشارالاسد نے کہا تھا اگر آئندہ اسرائیل نے ایسا کوئی حملہ کیا تو شام جوابی کارروائی کرے گا
برطانیہ میں قائم انسانی حقوق کی تنظیم سریئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کا کہنا ہے کہ ’دفاعی

این ایس اے کی ہیکنگ پرگوگل کا غصہ



گوگل نے امریکی خفیہ ادارے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی طرف سے اس کے ڈیٹا سینٹروں کو ملانے والے لنکس کو ہیک کرنے کی اطلاعات پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
گوگل کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ کمپنی نیشنل سکیورٹی ایجنسی کی اس کارروائی سے بے خبر تھی۔ گوگل کے اہلکار نے کہا کہ انہیں ہمیشہ سے اس کا خدشہ تھا اور وہ اس سے بچنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں۔
واشنگٹن پوسٹ نے سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کے حوالے سے خبر دی ہے کہ نیشنل سکیورٹی ایجنسی نےگوگل اور یاہو کے ڈیٹا سینٹروں کو ملانے والے لنکس کو ہیک کر کے لاکھوں لوگوں کی معلومات تک رسائی حاصل کی تھی ۔
نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر نے تردید کی ہے کہ این ایس اے نے گوگل اور یاہو کے ڈیٹا لنکس کو ہیک کیا تھا۔
جنرل کیتھ الیگزینڈر نے بلومبرگ ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا: ’ہمیں امریکی کمپنی کے سرور تک رسائی اور وہاں سے ڈیٹا لینے کی اجازت نہیں ہے۔‘
نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ڈائریکٹر کا بیان واشنگٹن پوسٹ کی خبر کی براہ راست تردید نہیں ہے۔
واشنگٹن پوسٹ کے مطابق نیشنل سکیورٹی ایجنسی گوگل اور یاہو کی لاکھوں فائلوں کو روزانہ

Thursday 31 October 2013

Avast! Free Antivirus 9.0.2006


Download Avast! Free Antivirus 9.0.2006

Avast! Free Antivirus 9.0.2006


avast! Free Antivirus represents the best free antivirus protection currently available on the market. This edition is FREE OF CHARGE for non-commercial & home use. Its features include:
  • Anti-spyware built-in
  • Web Shield
  • Anti-rootkit built-in
  • Automatic updates
  • Strong self-protection
  • Virus Chest
  • Antivirus kernel
  • System integration
  • Simple User Interface
  • Integrated Virus Cleaner
  • Resident protection
  • Support for 64-bit Windows
  • P2P and IM Shields
  • Internationalization
  • Network Shield

    DownloadDownloadLatest Version
    81.32MB

Google Chrome 31.0.1650.39 Beta



Download Google Chrome 31.0.1650.39 Beta

Google Chrome 31.0.1650.39 Beta

Google Chrome is a browser that combines a minimal design with sophisticated technology to make the web faster, safer, and easier.
One box for everything
Type in the address bar and get suggestions for both search and web pages.
Thumbnails of your top sites
Access your favorite pages instantly with lightning speed from any new tab.
Incognito mode
Don't want pages you visit to show up in your web history? Choose incognito mode for private browsing.
Safe browsing
Google Chrome warns you if you're about to visit a suspected phishing, malware or otherwise unsafe website.
For information about alpha and developer builds,

DownloadDownloadLatest Version34.64MB





Google Chrome 31.0.1650.39 Beta



Download Google Chrome 31.0.1650.39 Beta

Google Chrome 31.0.1650.39 Beta

Google Chrome is a browser that combines a minimal design with sophisticated technology to make the web faster, safer, and easier.
One box for everything
Type in the address bar and get suggestions for both search and web pages.
Thumbnails of your top sites
Access your favorite pages instantly with lightning speed from any new tab.
Incognito mode
Don't want pages you visit to show up in your web history? Choose incognito mode for private browsing.
Safe browsing
Google Chrome warns you if you're about to visit a suspected phishing, malware or otherwise unsafe website.
For information about alpha and developer builds,

DownloadDownloadLatest Version34.64MB





Google Chrome 31.0.1650.39 Beta



Download Google Chrome 31.0.1650.39 Beta

Google Chrome 31.0.1650.39 Beta

Google Chrome is a browser that combines a minimal design with sophisticated technology to make the web faster, safer, and easier.
One box for everything
Type in the address bar and get suggestions for both search and web pages.
Thumbnails of your top sites
Access your favorite pages instantly with lightning speed from any new tab.
Incognito mode
Don't want pages you visit to show up in your web history? Choose incognito mode for private browsing.
Safe browsing
Google Chrome warns you if you're about to visit a suspected phishing, malware or otherwise unsafe website.
For information about alpha and developer builds,

DownloadDownloadLatest Version34.64MB





free Java Runtime Environment 1.7.0.45 (32-bit)

Download Java Runtime Environment 1.7.0.45 (32-bit)

Java Runtime Environment 1.7.0.45 (32-bit)

Oracle - 27.70MB (Freeware)
Java software allows you to run applications called "applets" that are written in the Java programming language. These applets allow you to have a much richer experience online than simply interacting with static HTML pages.
Java Plug-in technology, included as part of the Java 2 Runtime Environment, Standard Edition (JRE), establishes a connection between popular browsers and the Java platform. Java allows applications to be downloaded over a network and run within a guarded sandbox. Security restrictions are easily imposed on the sandbox.
Many cross platform applications also require Java to operate properly.

DownloadDownloadLatest Version
27.70MB



Use one Skype account across all your devices…















Setup Skype for Windows

Save the Skype Setup Application
Step 1
Save the Skype Setup Application to your computer.

Double click the Skype Setup file
Step 2
Find and double click the Skype Setup file then follow the simple steps to complete the installation.
Launch the Skype application
Step 3
Launch the Skype application and sign in with your Skype Name and password.


Get Skype for Windows desktop

Wednesday 2 October 2013

kitna fazooool hai


yeh shadi nahi hosakti


پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے لیڈی پولیس میں ایک مرد بھرتی ہوگیا


پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے لیڈی پولیس میں ایک مرد بھرتی ہوگیا
پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے لیڈی پولیس میں ایک مرد بھرتی ہوگیا ہے۔ لیڈی پولیس نے شکایات کی ہیں کہ اس لیڈی پولیس کانسٹیبل نے کافی لڑکیوں کیساتھ ریپ کیا ہے۔جو بالآخر سرعام کی ٹیم نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

Sunday 15 September 2013

’کیمیائی ہتھیاروں پر معاہدہ شام کی فتح ہے‘



اگر شام اس منصوبے پر عمل نہیں کرنا تو اسے اقوامِ متحدہ کی قرارداد کے ذریعے لاگو کروایا جائے گا اور اس سلسلے میں طاقت کا استعمال آخری حربہ ہوگا۔
امریکہ کا دعویٰ ہے کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت نے 21 اگست کو کیمیائی ہتھیاروں کے ایک حملے میں 1419 افراد کو ہلاک کیا ہے جس سے شام انکار کرتا ہے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی بھی دی تھی۔
شام نے حال ہی میں کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں عالمی معاہدے کا حصہ بننے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے اور اقوامِ متحدہ کے مطابق وہ 14 اکتوبر سے اس معاہدے کا حصہ بن

لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے لعنتی پکڑے گئے۔۔ویڈیو

اپر دیر میں دھماکہ، میجر جنرل سمیت 3

اپر دیر میں دھماکہ، میجر جنرل سمیت 3 ہلاک



میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور انہوں نے دسمبر 1983 میں پاکستانی فوج میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ وہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات پاکستانی فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے اور انہیں جنوری 2013 میں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔"
ترجمان آئی ایس پی آر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ہونے والے ایک دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر جنرل سمیت دو افسران اور ایک اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق یہ دھماکہ اتوار کو افغان سرحد سے منسلک علاقے بن شاہی میں ہوا

پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے افسران میں سے میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور وہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے جبکہ ان کے ساتھ ہلاک ہونے لیفٹیننٹ کرنل توصیف 33 بلوچ رجمنٹ کے کمانڈنگ افسر تھے۔
مرنے والے تیسرے فوجی کا نام لانس نائیک عمران بتایا گیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق میجر جنرل ثناء اللہ کچھ دن سے اس علاقے کے دورے پر تھے اور آج وہ پاک افغان سرحد پر چیک پوسٹ کا دورہ کر کے واپس آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کا نشانہ بنی
ان کے مطابق اس حملے میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق تیس برس قبل پاکستانی فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے میجر جنرل ثناء اللہ نے سوگوراوں میں بیوہ اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
خیال رہے کہ اپر دیر میں اس سے پہلے بھی شدت پسندی کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں، جن میں سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ستمبر 2011 میں اسی ضلع میں تحصیل براول کے علاقے میں اس وقت کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل جاوید اقبال سوات کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ بھی ہوئی تھی جس سے وہ زخمی ہوگئے تھے۔ پاکستانی طالبان نے اُس حملے کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب سنیچر کو ہی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے سوات اور ملاکنڈ ڈویژن سے فوج کی بتدریج واپسی کی اصولی طور پر منظوری دی ہے
اس سے قبل گزشتہ پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
اس معاملے پر صحافی اور تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے حملے کا تعلق سوات اور مالاکنڈ ڈویژن سے ہے اور یہاں مولانا فضل اللہ کا گروپ سرگرم ہے جو کہ کالعدم تحریک طالبان کی ایک شاخ ہے اور اس گروپ سے کسی کا رابطہ نہیں ہوا اور یہ گروہ بات چیت میں شامل بھی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملہ مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا اور فضل اللہ گروپ بات چیت کی اس فضا میں اپنی اہمیت اور طاقت دکھانا چاہتا ہے کہ وہ پہلے بھی حملے کر چکے ہیں اور آئندہ بھی اس طرح کے حملے کر سکتے ہیں،

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79