Wednesday 23 January 2013

ڈرون حملوں پر پاکستان کا اظہار ناراضگی


سینیٹر مشاہد حسین کہتے ہیں پاکستان کو اس پر حیرت ہوئی ہے کہ واشنگٹن پاکستانی علاقے پر ڈرونز کے حملوں کے ذریعے جنگ جاری رکھنا چاہتا ہ


اسلام آباد
 — پاکستان میں لیڈروں نے امریکہ  کے ان مبینہ منصوبوں پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین پر القاعدہ سے منسلک دہشت گردوں کی پناہ گاہوں پر ڈرونز کے  متنازع حملے جاری رہیں گے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ یہ حملے ہمیشہ جاری رہنے والی جنگ کے مترادف ہیں اور صدر براک اوباما نے پیر کے روز اپنی حلف برداری کی تقریر میں جو کچھ کہا

پی اے سی: ہمایوں اختر نے 26 لاکھ ٹی اے ڈی اے لیکر واپس نہیں کئے



سلام آباد … پبلک اکاوٴنٹس کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر نے ٹی اے ڈی اے کی مد میں 26 لاکھ روپے ایڈوانس لئے اور رقم واپس نہیں کی، پی اے سی نے تمام رقم واپس لینے

افغانستان میں شدت پسندوں پر فائرنگ کی: شہزادہ ہیری


خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق طالبان یہ کہہ چکے تھے کہ وہ شہزادہ ہیری کو اغواء یا قتل کرنے کی پوری کوشش کریں گے۔
برطانوی شہزادے نے کہا ہے کہ انھوں نے افغانستان میں تعیناتی کے دوران شدت پسندوں پر فائرنگ کی تھی۔

وہ افغان صوبہ ہلمند میں 20 ہفتوں تک تعینات رہے ہیں۔ خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق طالبان یہ کہہ چکے تھے کہ وہ شہزادہ ہیری کو اغواء یا قتل کرنے

Tuesday 15 January 2013

’عوام کی اسمبلی اب پارلیمنٹ کے سامنے لگے گی‘



تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری نے اسلام آباد میں ہزاروں افراد کے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے حکومت کو ووٹ کی شکل میں جو مینڈیٹ دیا تھا وہ احتجاج کی شکل میں واپس لے لیا ہے اور اب پارلیمان کے سامنے عوام کی اسمبلی لگے گی۔
ان کے اس اعلان کے بعد لانگ مارچ میں شامل افراد سکیورٹی حصار توڑنے کے بعد اسلام آباد میں پارلیمان کے سامنے واقع ڈی چوک میں پہنچ گئے ہیں۔
ادھر وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طاہر القادری ساتھیوں سمیت جتنے دن چاہیں بیٹھے رہیں لیکن انہیں ریڈ زون میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔
طاہر القادری کا ’جمہوریت مارچ‘ اتوار کی دوپہر لاہور سے شروع ہوا تھا اور وہ تقریبًا چھتیس گھنٹے کے سفر کے بعد پیر کو رات گئے مارچ کے ہزاروں شرکا کے ہمراہ اسلام آباد میں پارلیمان کی جانب جانے والی سڑک جناح ایونیو پر پہنچے جہاں جلسے کا انتظام کیا گیا تھا۔
ڈاکٹر طاہر القادری نے سٹیج پر آتے ہی کہا کہ وہ ابھی خطاب نہیں کر رہے بلکہ انتظامیہ کو پانچ منٹ کی مہلت دے رہے ہیں کہ ان کا سٹیج پارلیمان کے سامنے ڈی چوک میں منتقل کیا جائے اور وہ وہیں خطاب کریں گے۔
انہوں نے وزیر داخلہ رحمان ملک پر الزام لگایا کہ انہوں نے جلسے کے لیے شاہراہِ دستور پر ڈی چوک کی جگہ دینے کا وعدہ کیا تھا جس سے انہوں نے انحراف کیا ہے۔
دی گئی مہلت ختم ہونے کے کچھ دیر بعد مارچ کے شرکاء نے سعودی پاک ٹاور کے سامنے لگائے گئے کنٹینر زبردستی ہٹا دیے اور ڈی چوک پر پہنچ گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق انتظامیہ نے طاہرالقادری کو ڈی چوک سے کچھ پہلے نیا سٹیج بنانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیرِ داخلہ رحمان ملک نے منگل کی صبح پاکستان کے نجی ٹی وی جیو سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت تصادم اور تشدد نہیں چاہتی اس لیے طاہر القادری اور ان کے حامیوں کو ڈی چوک کے نام سے مشہور چوک میں جگہ دے دی گئی ہے۔
طاہر القادری نے جلسہ گاہ میں موجود افراد سے مطالبات کی منظوری تک دھرنے پر بیٹھے رہنے کا حلف لیا
انہوں نے کہا کہ انہیں ڈی چوک میں جلسہ کرنے کی تو اجازت دی گئی ہے لیکن کسی کو ریڈ زون میں داخل ہونے نہیں دیا جائے گا۔ ’وہ دو دن بیٹھیں یا دس دن ہمیں اس سے مسئلہ نہیں لیکن انہیں ریڈ لائن عبور نہیں کرنے دی جائے گی۔‘
اس سے قبل طاہر القادری نے پیر کی شب اپنے مختصر خطاب میں کہا کہ لانگ مارچ ختم ہو چکا اور اب ملک میں انقلاب کا آغاز ہوا ہے۔
انہوں نے پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ اور دیگر وزراء کو مخاطب کر کے کہا کہ وہ آ کر دیکھ لیں کہ ان کا جعلی ووٹوں سے قائم کیا گیا مینڈیٹ ختم ہو چکا ہے اور انہیں ووٹ کی شکل میں جو مینڈیٹ دیا گیا تھا وہ عوام نے اس احتجاج کی شکل میں واپس لے لیا ہے اور اب ان کی حکومتوں کا کوئی اخلاقی جواز باقی نہیں رہا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ ملک کی قومی اور صوبائی اسمبلیاں حسبِ ضابطہ تحلیل کرنے کے لیے منگل کی صبح گیارہ بجے تک کی مہلت دے رہے ہیں اور اگر ایسا نہ ہوا تو پھر عوام خود فیصلہ کریں گے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ یہیں موجود رہیں گے۔ انہوں نے جلسے کے شرکاء سے حلف لیا کہ وہ بھی دھرنا دیں گے اور واپس نہیں جائیں گے۔
سخت سردی کے باوجود جلسہ گاہ میں ہزاروں لوگ موجود تھے جن میں بڑی تعداد خواتین کی تھی۔ جلسے میں موجود بیشتر افراد نے ہاتھوں میں پاکستانی پرچم اٹھا رکھے تھے۔
ابتدائی جلسہ گاہ میں سٹیج شرکا سے تقریبًا دو سو میٹر کی دوری پر بنایا گیا تھا اور مقررین کی حفاظت کے لیے بلٹ پروف شیشے بھی نصب کیے گئے تھے۔
اس جلسے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور ریڈ زون کو سِیل کرنے کے علاوہ شہر میں پندرہ ہزار سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
جلسہ گاہ کے گرد بلیو ایریا کی عمارتوں کی چھتوں پر بھی سکیورٹی اہلکار تعینات ہیں جبکہ جلسہ گاہ کے آس پاس منہاج القرآن کی اپنی سکیورٹی نے انتظامات سنبھالے ہوئے ہیں۔
لوگ کمبلوں اور رضائیوں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں پہنچے ہیں
لانگ مارچ میں طاہرالقادری کے ہمراہ آنے والے افراد کے علاوہ جناح ایونیو پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ پیر کی صبح سے ہی شروع ہو گیا تھا اور جلسہ گاہ میں سب سے پہلے پہنچنے والے افراد میں سے زیادہ تر کا تعلق بھکر، خوشاب، میانوالی کے علاقوں سے تھا۔
وہ اپنے ساتھ شب بسری کے لیے بستر اور کھانے پینے کی اشیا بھی وافر مقدار میں لائے ہیں جس سے تاثر ملتا ہے کہ کہ وہ لمبے عرصے تک رکنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ جلسے کے مقام پر مرکزی شاہراہ کے ساتھ شامیانے لگا کر آنے والے افراد کو بٹھانے کا انتظام کیا گیا ہے اور لوگ گرم کمبلوں اور رضائیوں کے ہمراہ جلسہ گاہ میں پہنچے ہیں۔
طاہر القادری کا لانگ مارچ پیر کو علی الصبح لالہ موسیٰ پہنچا تھا جہاں چار گھنٹے کے قریب قیام کے بعد یہ پھر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوا۔
لالہ موسیٰ سے روانگی سے پہلے ڈاکٹر طاہر القادری نے پریس کانفرنس سے خطاب میں دعوٰی کیا کہ آئین میں اراکینِ پارلیمنٹ کے لیے ترقیاتی فنڈز کی کوئی اجازت نہیں ہے اور یہ ایک سیاسی رشوت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افواج پاکستان اور پولیس عوامی مارچ سے نہیں ٹکرائیں گے اور یہ کہ انہیں جلسے کے لیے چار جگہوں کی پیش کش کی گئی تھی جن میں سے تین کو انہوں نے رد کر دیا تھا۔
انہوں نے لانگ مارچ کے راستے پر واقع شہروں میں موبائل فون کی بندش کی بھی مذمت کی۔

Monday 14 January 2013

جمہوریت مارچ اسلام آباد میں داخل، سکیورٹی سخت





تحریک منہاج القرآن کے سربراہ طاہر القادری کا جمہوریت مارچ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہو گیا ہے جبکہ جلسے کے مقام پر لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

یاد رہے کہ اسلام آباد کی انتظامیہ نے اس مارچ کو اسلام آباد داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔ منصوبے کے مطابق پارلیمان جانے والی سڑک جناح ایونیو پر واقع سعودی پاک ٹاور کے سامنے دھرنا دیں گے۔

انتظامیہ کے بقول شرکاء اپنی گاڑیاں ایف نائن پارک میں کھڑی کر کے پیدل بلیو ایریا کی جانب جائیں گے۔ انتظامیہ کے مطابق یہ افراد جناح ایونیو فلائی اوور کے اوپر سے آئیں گے جہاں واک تھرو گیٹ نصب ہوں گے۔

ڈاکٹر طاہر القادری کا جمہوریت مارچ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں داخل ہو گیا ہے۔

اس سے قبل بی بی سی کے نامہ نگار عباد الحق نے بتایا کہ گوجرانوالہ کے بعد گوجر خان میں اس قافلے کا استقبال لوگوں کی بڑی تعداد نے کیا۔

نامہ نگار نے بتایا کہ سڑک کے دونوں جانب لوگوں کی بڑی تعداد میں موجود تھی۔ اس کے علاوہ کم از کم پچاس بسوں نے اس قافلے میں گوجر خان سے شمولیت کی۔

اس سے قبل مارچ پیر کو علی الصبح لالہ موسیٰ پہنچا جہاں چار گھنٹے کے قریب قیام کے بعد یہ پھر اسلام آباد کی جانب روانہ ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ افواج پاکستان اور پولیس عوامی مارچ سے نہیں ٹکرائیں گے اور یہ کہ انہیں جلسے کے لیے چار جگہوں کی پیش کش کی گئی تھی جن میں سے تین کو انہوں نے رد کر دیا تھا۔ انہوں نے وزیر داخلہ رحمان ملک پر الزام لگایا کہ انہوں نے وعدہ کیا تھا کہ وہ جلسے کے لیے کنسٹیٹیوشن ایونیو کے ڈی چوک کا وعدہ کر کے اس سے انحراف کیا ہے۔ انہوں نے موبائل فون کی بندش کی بھی مذمت کی۔

طاہر القادری اتوار کی دوپہر اپنے ہزاروں حامیوں کے ہمراہ لاہور سے چلے تھے اور روانہ ہونے سے پہلے طاہر القادری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اپنے لانگ مارچ کو ’جمہوریت مارچ‘ کا نام دیا تھا۔

لانگ مارچ کے موقع پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں اور مارچ کے راستوں پر پنجاب پولیس اور رینجرز کے اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس کے تقربیاً دس ہزار پولیس اہلکار لانگ مارچ کے راستے پر تعینات کیے گئے ہیں۔


Tuesday 8 January 2013

طاہر القادری کو کوئی دھمکی نہیں دی، کالعدم تحریک طالبان

پشاور… کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے کہا ہے کہ طاہر القادری کو کوئی دھمکی نہیں دی ہے۔تحریک طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے نامعلوم مقام سے ٹیلی فون پر صحافیوں کو بتایا کہ تحریک طالبان کے طاہرالقادری سے

شمالی وزیرستان میں 2ڈرون حملوں میں7افرادہلاک

شمالی وزیرستان....میر علی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے میں 2 ڈرون حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔دونوں ڈرون حملے میر علی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے،پہلا حملہ حیدر خیل میں ایک گھر پرکیا گیا جہاں 3مزائل داغے گئے،جس سے گھر میں آگ لگ گئی اور 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ خسو خیل کے ایک گاؤں میں حملے سے3 افرادمارے گئے شمالی وزیر ستان میں ایک گھنٹے میں ہونے والے امریکی جاسوس طیاروں کے دو حملوں میں

بالائی علاقوں میں شدید سردی،اسکردو میں منفی 17ڈگری ریکارڈ

اسلام آباد…ملک کے تمام علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔پنجاب ا ورسندھ کے میدانی علاقوں میں صبح اور رات کے وقت دھند کا راج رہتا ہے۔ آج اسکردو میں سب سے زیادہ درجہ حرارت منفی 17ریکارڈ کیا گیاہے۔یہ گلگت بلتستان کے بالائی علاقوں اسکردو، استور سمیت ملک کے تمام علاقوں میں برف باری تو رک گئی۔ لیکن پہاڑوں پر موجود برف اور چلنے سرد ہوائیں خون جمارہی ہیں۔آج اسکردو میں سب سے کم درجہ حرارت منفی

PCNS not consulted on Taliban prisoners’ release


ISLAMABAD: The Parliamentary on National Security (PCNS) was not consulted over the release of Taliban prisoners to Afghanistan.
According to sources, PCNS has called for a briefing from the Defence, Foreign Ministries and DG ISI. A letter was written by the PCNS which calls for the committee to be taken

TTP refutes threatening Qadri’s long march


ISLAMABAD: Tehreek-e-Taliban Pakistan(TTP) denied that the group had threatened to attack the long march announced for Jan 14, by Tehrik-i-Minhajul Quran chief Dr Tahirul Qadri.
“This is not true, we have not issued any threat to attack the long march,” TTP spokesman Ehsanullah Ehsan told AFP by telephone from an undisclosed location. “We have no comments for the long march,

PIA plane not damaged in Kandahar airport attack


KANDAHAR: A rocket attack occurred close to the Kandahar airport while a Pakistan International Airlines (PIA) flight 199 travelling from Kandahar to Quetta was present on the runway.
Aviation officials say the rockets fell outside the premises of the Kandahar airport.
Meanwhile

Eight doctors fired for assaulting MS in Gujranwala


LAHORE: Action has been taken against the seventeen doctors who assaulted the Medical Superintendent of the DHQ hospital in Gujranwala.
Eight doctors were fired, six were suspended and three were transferred for the assault on the MS which took place on January 02.
The young doctors had assaulted the MS and other senior doctors at the DHQ

Sunday 6 January 2013

Mushtaq A Subhani

NEW DELHI: India captain Mahendra Singh Dhoni won the toss and decided to bat first in the third and final One-day International here at a slow and dry wicket of the Feroz Shah Kotla Ground on Sunday.

Dhoni, whose participation in the third ODI was reported to be doubtful due to backache, was fit to lead his team, trying to win at least this match and avoiding a clean sweep by Pakistan.

Pakistan made one change, bringing in young batsman Umar Akmal in place of out-of-form batsman Azhar Ali.

On the other side, there were two changes in Indian side as out-of-form batsman Virender Sehwag and seamer Ashok Dinda were replaced by opening batsman Ajinkya Rahane and debutant medium-pacer Shami Ahmed.

Teams:

Pakistan: Mohammad Hafeez, Nasir Jamshed, Younis Khan, Umar Akmal, Misbah-ul-Haq (captain), Kamran Akmal (wk), Shoaib Malik, Umar Gul, Saeed Ajmal, Junaid Khan, Mohammad Irfan.

India: Gautam Gambhir, Ajinkya Rahane, Virat Kohli, Yuvraj Singh, Suresh Raina, Ravindra Jadeja, Mahendra Singh Dhoni (captain & wk), Ravichandran Ashwin, Bhuvneshwar Kumar, Ishant Sharma Shami Ahmed.

Umpires: S Ansari (India) and BF Bowden (New Zealand), TV umpire: VA Kulkarni.

Match Referee: Roshan Mahanama (Sri Lanka).

بھارتی فوج کاحاجی پیر سیکٹر پر حملہ، ایک فوجی جوان شہید

راولپنڈی…بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آزاد کشمیر کے حاجی پیر سیکٹر باغ پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا، پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے بھارتی فوجی اسلحہ چھوڑ کر فرار

Saturday 29 December 2012

یوٹیوب کھلنے کے دو گھنٹے بعد پھر بند



اکستان میں یوٹیوب کو رواں برس اٹھارہ ستمبر کو پیغمبر اسلام کے خلاف بننے والی توہین آمیز فلم کےخلاف مظاہروں کے
بعد بند کیا گیا تھا
پاکستان میں یو ٹیوب پر کئی ماہ سے عائد پابندی ختم ہونے کے صرف دو گھنٹے بعد ہی پہلا حکم واپس لیتے ہوئے یو ٹیوب پر ایک مرتبہ پھر پابندی لگانے کا حکم جاری کر دیاگیا ہے۔
سنیچر کو سہ پہر کے وقت پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی( پی ٹی اے) نے آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام کی وزارت کی جانب سے ایک حکم نامہ وصول ہونے کے

Friday 28 December 2012

10151589373318146_15489.mp4


وضو کیلیے اٹومیٹک مشین-اسلام کی خدمت کے لیے جدید ٹکنالوجی


دعوت ولیمہ کی ایک سادہ ترین تقریب کا احوال ، جیو نیوز رپورٹ


شادی کارڈز ، جہیز اور شادیوں پر بے جاہ اخراجات کی نفی کرتی ہوئی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں ، (جیو نیوز )

تمام پاکستانی مسافروں کے نام..!!!


تمام پاکستانی مُسافروں کے نام ( ضرور دیکھیئے ) ۔۔ دیار غیر میں موجود تمام پاکستانی مُسافروں کے نام ۔۔ ایک ایسی ویڈیو جو آپ کو اپنے گلی کُوچوں کی سیر کرائے ۔۔ جو محلے کے تمام باسیوں کو یاد دلانے پر مجبور کردے ۔۔ ایسی ویڈیو جو آپ کو رُلائے بغیر نہ چھوڑے ۔۔ ( ایڈمن اسپیشل )

بلیک واٹر کی پاکستان میں سرگرمیاں


کستان میں دہشت گردی کے متعلق اک خوفناک رپورٹ،، پلیز ااتنا شیُر کیجیُے کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ایوانوں میں اک بھونچال آےُ۔ اور ہوش کے ناخن ل— withپا

Four Afghan police killed with 'insider' help: officials


KANDAHAR: Four Afghan policemen were killed and two wounded on Thursday in an insurgent attack assisted by an insider loyal to the Taliban, officials said.
Attackers stormed the police post at Trin Kot, a remote district in the southern province of Uruzgan, before dawn and killed the officers as they slept, police spokesman Farid Ahmad Aiel told AFP.
One policeman who fled with the insurgents was believed to be a Taliban infiltrator who aided the attack, Aiel said.

US drone strikes go down in Pakistan, up in Yemen


WASHINGTON: US drone strikes against Islamist militants decreased in Pakistan's tribal regions for the second year in a row but intensified in Yemen, according to figures compiled by a Washington think tank.
In Pakistan, 46 strikes were carried out in 2012, compared to 72 in 2011 and 122 in 2010, the New America Foundation said, based on its compilation of reports in international media.

But Yemen saw an equally drastic increase in the clandestine attacks, with strikes against Al-Qaeda in the Arabian Peninsula (AQAP) militants rising from

New schedule of voters list verification


KARACHI: A new schedule regarding verification of voter lists has been prepared according to which the process of verification would be carried out from January 10 to February 10.

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79