Wednesday 2 October 2013

kitna fazooool hai


yeh shadi nahi hosakti


پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے لیڈی پولیس میں ایک مرد بھرتی ہوگیا


پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے لیڈی پولیس میں ایک مرد بھرتی ہوگیا
پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کے لیڈی پولیس میں ایک مرد بھرتی ہوگیا ہے۔ لیڈی پولیس نے شکایات کی ہیں کہ اس لیڈی پولیس کانسٹیبل نے کافی لڑکیوں کیساتھ ریپ کیا ہے۔جو بالآخر سرعام کی ٹیم نے اسے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

Sunday 15 September 2013

’کیمیائی ہتھیاروں پر معاہدہ شام کی فتح ہے‘



اگر شام اس منصوبے پر عمل نہیں کرنا تو اسے اقوامِ متحدہ کی قرارداد کے ذریعے لاگو کروایا جائے گا اور اس سلسلے میں طاقت کا استعمال آخری حربہ ہوگا۔
امریکہ کا دعویٰ ہے کہ شام میں بشار الاسد کی حکومت نے 21 اگست کو کیمیائی ہتھیاروں کے ایک حملے میں 1419 افراد کو ہلاک کیا ہے جس سے شام انکار کرتا ہے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ نے شام کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی بھی دی تھی۔
شام نے حال ہی میں کیمیائی ہتھیاروں کے بارے میں عالمی معاہدے کا حصہ بننے پر بھی رضامندی ظاہر کی ہے اور اقوامِ متحدہ کے مطابق وہ 14 اکتوبر سے اس معاہدے کا حصہ بن

لاہور میں 5 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے لعنتی پکڑے گئے۔۔ویڈیو

اپر دیر میں دھماکہ، میجر جنرل سمیت 3

اپر دیر میں دھماکہ، میجر جنرل سمیت 3 ہلاک



میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور انہوں نے دسمبر 1983 میں پاکستانی فوج میں کمیشن حاصل کیا تھا۔ وہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات پاکستانی فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے اور انہیں جنوری 2013 میں اس عہدے پر تعینات کیا گیا تھا۔"
ترجمان آئی ایس پی آر

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ہونے والے ایک دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر جنرل سمیت دو افسران اور ایک اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستانی فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق یہ دھماکہ اتوار کو افغان سرحد سے منسلک علاقے بن شاہی میں ہوا

پاکستانی فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے افسران میں سے میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور وہ سوات اور ملاکنڈ ڈویژن میں تعینات فوج کے جنرل آفیسر کمانڈنگ تھے جبکہ ان کے ساتھ ہلاک ہونے لیفٹیننٹ کرنل توصیف 33 بلوچ رجمنٹ کے کمانڈنگ افسر تھے۔
مرنے والے تیسرے فوجی کا نام لانس نائیک عمران بتایا گیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم باجوہ کے مطابق میجر جنرل ثناء اللہ کچھ دن سے اس علاقے کے دورے پر تھے اور آج وہ پاک افغان سرحد پر چیک پوسٹ کا دورہ کر کے واپس آ رہے تھے کہ ان کی گاڑی سڑک کنارے نصب دھماکہ خیز مواد کا نشانہ بنی
ان کے مطابق اس حملے میں دو فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق تیس برس قبل پاکستانی فوج میں کمیشن حاصل کرنے والے میجر جنرل ثناء اللہ نے سوگوراوں میں بیوہ اور دو بیٹیاں چھوڑی ہیں۔
تحریکِ طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
خیال رہے کہ اپر دیر میں اس سے پہلے بھی شدت پسندی کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں، جن میں سکیورٹی فورسز اور عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ستمبر 2011 میں اسی ضلع میں تحصیل براول کے علاقے میں اس وقت کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل جاوید اقبال سوات کے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ بھی ہوئی تھی جس سے وہ زخمی ہوگئے تھے۔ پاکستانی طالبان نے اُس حملے کی ذمہ داری بھی قبول کی تھی۔
یہ حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب سنیچر کو ہی صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے سوات اور ملاکنڈ ڈویژن سے فوج کی بتدریج واپسی کی اصولی طور پر منظوری دی ہے
اس سے قبل گزشتہ پیر کو اسلام آباد میں منعقد ہونے والی کل جماعتی کانفرنس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔
اس معاملے پر صحافی اور تجزیہ نگار رحیم اللہ یوسفزئی نے بی بی سی اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کے حملے کا تعلق سوات اور مالاکنڈ ڈویژن سے ہے اور یہاں مولانا فضل اللہ کا گروپ سرگرم ہے جو کہ کالعدم تحریک طالبان کی ایک شاخ ہے اور اس گروپ سے کسی کا رابطہ نہیں ہوا اور یہ گروہ بات چیت میں شامل بھی نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ حملہ مکمل منصوبہ بندی سے کیا گیا اور فضل اللہ گروپ بات چیت کی اس فضا میں اپنی اہمیت اور طاقت دکھانا چاہتا ہے کہ وہ پہلے بھی حملے کر چکے ہیں اور آئندہ بھی اس طرح کے حملے کر سکتے ہیں،

Saturday 7 September 2013

وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی بیٹی کی پاکستان مخالف انڈین سکھ جنرل کے پوتے سے شادی۔ نہ مذہب کا خیال رکھا نہ پاکستان کا۔ شریف فیملی بھارت سے محبت کے حوالے سے ایکسپوز ہوگئی





 On either side of the border between India and Pakistan, two elite influential families, including one of Pakistan’s top political family currently in power, ceremoniously entered into a relationship by virtue of the marriage of their children in Chandigarh on Friday.

Daughter of Pakistan Prime Minister Nawaz Sharif’s younger brother Shahbaz Sharif, who is presently the Chief Minister of Punjab province of Pakistan, got married with the grandson of Lt General (retd) P N Hoon, a former Indian Army commander.

Lt Gen Hoon is well-known for his anti-Pakistan rhetoric, especially when it comes to commentary on Indo-Pak relations and posturing amid provocations from the other side of the LoC.

He is also believed to be an RSS ideologue. Shahbaz Sharif was made the chief minister of Pakistan’s Punjab province for the fourth time in June this year after his party, the PML-N, swept the general elections that made his elder brother Nawaz Sharif the prime minister of Pakistan.

An impressive marriage ceremony took place during the day on Friday, a day considered auspicious by the Muslims, while a gallant reception was arranged at a swanky five-star hotel in Chandigarh in the evening. The event was a testimony to the recognition and blend of cultures, identities and ideologies sans borders.  

Pakistan Punjab province Chief Minister Shahbaz Sharif’s daughter Khabija entered into a wedlock with Lt Gen Hoon’s grandson Kanv Pratap Singh.

 Khabija is Sharif’s daughter from his third wife, family sources said. He was not present during any of the ceremonies. For reasons best known to the family, the welcome notice outside the venue read “Somya weds Kanv.” The high profile reception witnessed a host of VVIP’s from the two nations. The list of invitees was carefully crafted and later pruned to make the event a close-knit wedding. Some Punjab MLAs were also present at the marriage.  

If sources are to be believed, both the bride and the groom have studied in the US. 
After studying in the prestigious Lawrence school in Sanawar in Himachal Pradesh, Kanv completed his MBA from US. Lt Gen Hoon has a plush two-kanal (1000-square yards) bungalow in Panchkula. He has various business interests in the city.

Tuesday 27 August 2013

شام میں کیمیائی بارود سے بمباری کی اصلی ویڈیو منظرعام پر آگئی

شام میں کیمیائی بارود سے بمباری کی اصلی ویڈیو منظرعام پر آگئی شام میں کیمیائی بارود سے بمباری کی اصلی ویڈیو منظرعام پر آگئی

Thursday 22 August 2013

عمر اکمل کی پراسرار بیماری کا معمہ حل نہیں ہو سکا

لاہور…عمر اکمل کی پراسرار بیماری کا معمہ حل نہیں ہو سکا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے عمل اکمل کو فٹ قرار دے دیا ہے،بورڈ کا کہناہے عمر کھیلنے کیلئے ان فٹ ہے جبکہ خود عمر اکمل کہتے ہیں کہ مکمل فٹ ہوں اور رپورٹ ساتھ لایا ہوں۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر وطن واپسی پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر اکمل کا کہنا تھا کہ انہیں کوئی انجری نہیں ، وہ اپنی میڈیکل رپورٹس ساتھ لائے ہیں جس میں انہیں

وکٹ کیپر سرفراز احمد ہرارے کے لئے روانہ

لاہور…وکٹ کیپر سرفراز احمد پاک زمبابوے کرکٹ سیریزکھیلنے کے لیے ہرارے روانہ ہو گئے۔ایئر پورٹ پر انھوں نے میڈیا سے کوئی بات نہیں کی۔قومی کرکٹ ٹیم کیوکٹ کیپر سرفراز احمد کو عمر اکمل کے

کراچی میں ڈاکٹر سمیت 4 افراد قتل۔ لیاری میں راکٹ حملہ، 2 زخمی

کراچی…کراچی میں فائرنگ اورتشدد کے تازہ واقعات میں ڈاکٹر اور سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 4 افراد کو قتل اور 2 افراد کو زخمی کردیا گیا ہے،جبکہ لیاری میں الفلاح روڈ پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حسن اسکوائر سے لیاقت آباد نمبر 10 کی جانب جاتے ہوئے بلوچ ہوٹل موڑ کے قریب سٹرک سے 2افراد کی ہاتھ پاوٴں بندھی اور گولیاں لگی ہوئی لاشیں ملیں،مقتولین کی شناخت طاہر بروہی

ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات آج ہونگے

اسلام آباد…ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات آج ہوں گے، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 41 نشستوں کے لیے 500 سے زیادہ امیدوار میدان میں ہیں۔ قومی اور پنجاب اسمبلی کی 15،15، سندھ اور خیبر پختونخوا اسمبلی کی

سعید انور نے شنیرا کو کلمہ پڑھایا، پھر وسیم اکرم کیساتھ نکاح بھی پڑھادیا

کراچی … سعید انور نے شنیرا تھامسن کو کلمہ پڑھایا، پھر وسیم اکرم کے ساتھ نکاح بھی پڑھادیا، سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ ان کی دلہن اردو بھی سیکھ رہی ہیں۔ وسیم اکرم اور شنیرا کا نکاح سابق کپتان سعید انور نے

Sunday 11 August 2013

امریکا:جانوروں کیساتھ ظالمانہ سلوک پرخاتون کی پیشی

نیویارک…امریکا کی ایک عدالت نے جانوروں کے حقوق کی پامالی اوران کے ساتھ ظالمانہ سلوک کوسنگین جرم قراردے دیا۔بلیاں جمع کرنے کی شوقین خاتون کودھرلیاگیا۔فلوریڈا میں پام بیچ کاوٴنٹی کی چونسٹھ برس کی خاتون ڈیان کیرل کوایک سوسینتیس بلیاں اوردیگرجانوروں کو

فلوریڈا:60سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرادیا گیا

فلوریڈا…امریکی ریاست فلوریڈا میں 60سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30سیکنڈ میں گرادیا گیا۔یہ مناظر ہیں امریکی ریاست فلوریڈا کے بجلی

عید منانے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا


مری…عیدکے دوسرے روز سیاحوں کی بڑی تعدادنے مری کارخ کرلیا۔مری ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ چیف ٹریفک آفیسر سیداشتیاق حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مری ایکسپریس وے پو مسیاری سے لوئر ٹوپا تک شدید دھند ہے جس کے باعث ٹریفک سست رفتاری سیآگے بڑھ رہاہے۔ٹریفک جام

فیصل آباد : ون ویلنگ اور تیز رفتاری: زخمی موٹر سائیکل سواروں کی تعدا دپچاس ہوگئی


فیصل آباد…فیصل آباد میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کی بنا پر زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کی تعدا دپچاس سے تجاوز کر گی ہے جنہیں مختلف ہپستالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے فیصل آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی ون ویلنگ اور تیزرفتاری کی وجہ سے حادثات

عید پردلی ہائی کمیشن پرمظاہرہ منصوبے کے تحت کرایا گیا، پاکستان

اسلام آباد…پاکستان نے کہاہے کہ عید پر دلی ہائی کمیشن پر منصوبہ بندی سے مظاہرہ کرایا گیا۔مظاہرے اور دوستی بس روکے جانے پر سخت تشویش ہے پاکستان نے کہاہے کہ عید پر دلی ہائی کمیشن پر منصوبہ بندی سے مظاہرہ کرایا گیا۔مظاہرے اور دوستی بس روکے جانے پر

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79