ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs: ویشوا ہندو پریشد کی مسلمانوں کو 48گھنٹے میں ہندوبستیاں چھوڑنے کی دھمکی

Wednesday, 23 April 2014

ویشوا ہندو پریشد کی مسلمانوں کو 48گھنٹے میں ہندوبستیاں چھوڑنے کی دھمکی

نئی دہلی…بھارت کی انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشدکی ،ہندو بستیوں میں جائیداد خریدنے والے مسلمانوں کو دھمکی ،مسلمان 48 گھنٹوں میں ہندو علاقوں سے نکل جائیں۔ریاست راجستھان کے شہر راج کوٹ میں ہندو وشوا پریشد اور بجرنگ دل کے انتہا پسندوں نے مکان خریدنے والے ایک مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے زبردست مخالفانہ مظاہرہ کیااور مطالبہ کیا کہ مسلمان ہندوبستیوں سے نکل جائیں۔مسلمان تاجر کے گھر کے سامنے مظاہرے میں وشوا ہندو پریشد کے سربراہ نے بجرنگ دَل کے مظاہرین کو حکم دیا کہ گھر کا مکمل کنٹرول حاصل کرلیں۔وی ایچ پی کے صدر Togadia Pravinنے گھر خریدنے والے مسلمان کو حکم دیا کہ 48 گھنٹوں میں گھر خالی کردے ۔اگر ایسا نہ کیا گیا تو اس کے دفتر پر پتھروں ،ٹائراور ٹماٹروں سے حملہ کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس سے پہلے بھی یہ کرچکے ہیں جس میں مسلمانوں کو مکان اور پیسے کا نقصان اٹھانا پڑا۔

No comments:

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79