ڈاکٹرطاہر القادری اور ان کے بیٹے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
|
اسلام آباد… ڈاکٹرطاہر القادری اور ان کے بیٹے نے اگلے عام الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابقڈاکٹر طاہر القادری نے یہ فیصلہ قریبی دوستوں سے مشاورت کے بعد کیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹرطاہر القادری انتخابات میں حصہ نہ لینے کا باقاعدہ اعلان کل کرینگے |
No comments:
Post a Comment