Sunday 11 August 2013

عید منانے سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا


مری…عیدکے دوسرے روز سیاحوں کی بڑی تعدادنے مری کارخ کرلیا۔مری ایکسپریس وے پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں۔ چیف ٹریفک آفیسر سیداشتیاق حسین شاہ کا کہنا ہے کہ مری ایکسپریس وے پو مسیاری سے لوئر ٹوپا تک شدید دھند ہے جس کے باعث ٹریفک سست رفتاری سیآگے بڑھ رہاہے۔ٹریفک جام نہیں ہے۔ سیاح مری جانے کے لیے پرانی سڑک اور واپسی کے لیے ایکسپریس وے کا استعمال کریں۔مری جانے والوں کے رش کی وجہ سے اسلام آباد میں فیض آباد سے ڈھوکری چوک تک ٹریفک بھی جام رہا۔ موٹر وے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ سیاح مری جانے سے قبل ہیلپ لائن 130 سے معلومات حاصل کریں۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79