Sunday 11 August 2013

فلوریڈا:60سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30 سیکنڈ میں گرادیا گیا

فلوریڈا…امریکی ریاست فلوریڈا میں 60سال تک کام کرنے والا پاور اسٹیشن 30سیکنڈ میں گرادیا گیا۔یہ مناظر ہیں امریکی ریاست فلوریڈا کے بجلی گھر کے جو اب ملبے کا ڈھیر بنا دیا گیا ہے تاکہ یہاں کم ایندھن خرچ کر کے زیادہ سے زیادہ بجلی پیداکرنے والا نیا پلانٹ تعمیر کیا جا سکے۔فلوریڈا میں ایک ماہ سے بھی کم مدت میں پاورپلانٹ گرانے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79