Sunday 11 August 2013

فیصل آباد : ون ویلنگ اور تیز رفتاری: زخمی موٹر سائیکل سواروں کی تعدا دپچاس ہوگئی


فیصل آباد…فیصل آباد میں ون ویلنگ اور تیز رفتاری کی بنا پر زخمی ہونے والے موٹر سائیکل سواروں کی تعدا دپچاس سے تجاوز کر گی ہے جنہیں مختلف ہپستالوں میں طبی امداد دی جا رہی ہے فیصل آباد میں موٹر سائیکل سواروں کی ون ویلنگ اور تیزرفتاری کی وجہ سے حادثات میں زخمی ہونے والوں کی تعداد عید کے دوسرے روز پچاس سے تجاوز کر گی ہے ان زخمیوں کو سول اور الائیڈ اسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے اسپتال ذرایع کے مطابق زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے جن کی جان بچانے کی کوشش کی جا رہی ہے

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79