Thursday 22 August 2013

سعید انور نے شنیرا کو کلمہ پڑھایا، پھر وسیم اکرم کیساتھ نکاح بھی پڑھادیا

کراچی … سعید انور نے شنیرا تھامسن کو کلمہ پڑھایا، پھر وسیم اکرم کے ساتھ نکاح بھی پڑھادیا، سوئنگ کے سلطان کہتے ہیں کہ ان کی دلہن اردو بھی سیکھ رہی ہیں۔ وسیم اکرم اور شنیرا کا نکاح سابق کپتان سعید انور نے پڑھوایا اور انہوں نے ہی شنیرا کو کلمہ بھی پڑھایا۔ کرکٹ کے میدان کے ساتھی سعید انور نے وسیم اکرم کی شنیرا سے شادی میں بھر پور ساتھ دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 12 اگست کو لاہور میں ہونے والی تقریب میں سعید انور نے ہی وسیم اکرم اور شنیرا کا نکاح پڑھوایا، وہ اس تقریب میں پیش پیش تھے۔ ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی کہ سعید انور نے ہی شنیرا کو کلمہ پڑھایا اور اسلام قبول کروایا اور وہ ہی شنیرا کو اسلام کی تعلیم دے رہے ہیں ۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79