Friday 12 April 2013

میانمار: منڈالے میں مسلمانوں کی آبادی میں آگ لگ گئی

ینگون…میانمار کے شہر منڈالے میں مسلمانوں کی آبادی میں آگ لگ گئی۔ جس کے نتیجے میں دو سو سے زیادہ مکانات جل کر راکھ ہوگئے۔ مقامی افراد کا کہنا ہے کہ پولیس حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے۔مسلمانوں کی اس آبادی میں آگ لگائی گئی ہے۔انھوں نے کہا کہ آگ لگنے کے بعد امدادی ٹیمیں بھی تاخیر سے پہنچیں۔ دوسری جانب حکام کے مطابق آگ پراسرار طور پر لگی جس کے نتیجے میں دو سے زیادہ مکانات مکمل جل گئے جبکہ کئی کو نقصان پہنچا ہے۔تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں پہنچا۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79