Tuesday 9 April 2013

دواوٴں کی قیمتیں15سے20فیصدتک بڑھانے کی تیاریاں

کراچی…غربت کے مارے لوگوں کے لیے ایک اور بری خبر ہے کہ دواوٴں کی قیمتوں میں اضافے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔دواوٴں کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کااجلاس10اپریل کوہوگا۔ذرائع کے مطابق نئے فارمولے سے دواوٴں کی قیمتیں15سے20فیصدتک بڑھنے کاخدشہ ہے۔چیرمین فارمابیورو کے مطابق دواسازصنعت کی کاوباری لاگت اورمسائل میں اضافہ ہواہے،روپے کی گرتی ہوئی قدرسے بھی لاگت میں اضافہ ہوا،12سال کے دوران دواوٴں کانیافارمولاطے نہیں ہوا،دواوٴں کی قیمتوں میں ردوبدل مریضوں کی بہبودکیلئے ہے۔

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79