Friday 5 April 2013

شمالی کوریا کی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے کے اقدامات کرلئے: امریکا

واشنگٹن…وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حملے کی دھمکیوں کے بعد ہر قسم کی احتیاطی تدابیرکی گئی ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ شمالی کوریاکی جانب سے دھمکی آمیز رویے سے سب واقف ہیں اوریہ انتہائی قابل افسوس ہے۔ اس قسم کے اقدامات اوراشتعال انگیزبیانات شمالی کوریاکومزیدتنہائی کی طرف لے جائیں گے۔ 

No comments:

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79