Sunday 31 March 2013

طالبان کے ممکنہ دفتر کے قیام پر بات چیت کے لیے صدر کرزئی قطر میں


افغان صدر ایک طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن عمل افغانوں کی قیادت میں ہونا چاہیے اور قبل ازیں وہ شدت پسندوں کے ساتھ ملک سے باہر مذاکرات کرنے کی مخالفت بھی کرتے رہے ہیں۔
افغان صدر حامد کرزئی
فغانستان کے صدر حامد کرزئی طالبان کے دفتر کے ممکنہ قیام پر بات چیت کے لیے قطر پہنچے ہیں۔

اس سرکاری دورے پر وزیر خارجہ زلمے رسول اور اعلیٰ افغان امن کونسل کے چیئرمین صلاح الدین ربانی بھی صدر کرزئی کے ہمراہ ہیں۔ اب تک ان کی قطر کے امیر شیخ حامد بن خلیفہ التھانی کے علاوہ متعدد اعلیٰ قطری عہدیداروں سے ملاقاتیں ہوچکی ہیں۔

افغان صدر ایک طویل عرصے سے اس بات پر زور دیتے آئے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن عمل افغانوں کی قیادت میں ہونا چاہیے اور

oooooooh shet


عوام کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا،وہ بھی مجھے اکیلا نہ چھوڑیں،عمران خان

سوات…تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت سوات، خیبرپختونخواہ میں امن لائے گی،میں عوام سے وعدہ کرتا ہوں میں ان کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا عوام بھی مجھ سے وعدہ کریں وہ بھی مجھ کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔سوات میں ایک جلسہ عام سے خطاب میں انتخابی وعدے کر تے ہو ئے انہوں نے اعلان کیا کہ وہ کبھی بھیک نہیں مانیں گے۔ تمام امیدواروں کو میرٹ پر ٹکٹ دیں گے، 25 فیصد ٹکٹیں نوجوانوں کو دی جائیں گی۔اگرغلط لوگوں کو ٹکٹ دیئے تو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری

اسلام آباد… پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 77 پیسے کمی کی گئی ہے، پیٹرول کی نئی قیمت

ماسکو فیشن ویک، ڈیزائنرز نے دیدہ زیب کلیکشن پیش کیے

ماسکو … روسی دارالحکومت ماسکومیں آئی اسٹائل کی بہار۔ فیشن ویک کے آغاز پر ڈیزائنرز نے دیدہ زیب کلیکشن پیش کئے۔ رنگ برنگے ملبوسات میں ماڈلز کی کیٹ واک نے خوب سماں باندھا۔ فیشن کاجلوہ ایسا کہ جو

ماسکو فیشن ویک کاآغاز ہوگیا

ماسکو…ماسکو فیشن ویک کاآغاز ہوگیا۔ماسکو فیشن ویک کا آغاز عالمی شہرت یافتہ روسی فیشن ڈیزائنر ویلنٹائن یوداشکین کی شاہکارکلیکشن سے ہوا۔ماسکو فیشن ویک کے پہلے دن معروف ڈیزائنر ویلنٹائن یوداشکین نے موسم سرما 2014 کے لیے تیارکردہ جدید ملبوسات کو پیش کیا گیا۔ روس میں پڑنے والی

اداکا رہ میراکا عمران خان خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور…اپنی دلچسپ حرکات اور منفرد فیصلوں کے باعث خبروں میں نمایاں رہنے والی اداکارہ میرا نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے مقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے۔کبھی نت نئی منگنیوں کے اسکینڈل تو کبھی دوستوں سے بھاری رقوم لیکر واپس نہ کرنے جیسے الزامات کا سامنا کرنے والی لولی وڈ کی حسین اداکارہ میرا،ذہین آنکھیں ، لبوں پر ہردم کھیلتی تر وتازہ مسکراہٹ،اپنی خانگی زندگی کے بارے میں متنازع فیصلوں اور دلچسپ حرکات سے توجہ کا مرکز رہنے والی میرا نے آج پھر ایک انوکھا اعلان کر کے سب کو حیران کر دیا ہے، اور یہ اعلان انتخابی اکھاڑے

www.enjoyislam.tkچیف جسٹس نے 54 سابق ارکان کی جعلی ڈگریوں کی خبر کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد....چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چودھری نے 54 سابق ارکان پارلیمنٹ کی جعلی ڈگریوں سے متعلق خبروں کا از خود نوٹس لیتے ہوئے سیکریٹری الیکشن کمیشن اور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے،سپریم کورٹ نے سیکریٹری الیکشن کمیشن اور چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن کو یکم اپریل کو نوٹس جاری کر دیاہے،جعلی ڈگریوں سے متعلق کیس کی سماعت پیر کو ہوگی، چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 3رکنی

کراچی: بلدیہ ٹاون رانگڑ محلے میں رینجرز کا آپریشن،کئی مشتبہ افرادزیر حراست

کراچی....کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاو ¿ن میں رینجرز کا ٹارگٹیڈآپریشن جاری ہے،جس کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بلدیہ ٹاو ¿ن کے علاقے رانگڑ محلے میں رینجرز کا ٹارگٹیڈآپریشن جاری ہے،آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے بند ہیں اور مشتبہ افراد کے ٹھکانوں اور رہائشی مکانات کی تلاشی کا مرحلہ جاری

گھوٹکی: مقدمہ درج کرانے پرنوجوان کو جلادیاگیا، 4ملزمان گرفتار

گھوٹکی....خاتون سے زیادتی کے ملزموںنے اس کے بھانجے کو قتل کردیا،مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو پیٹرول چھڑک کر جلا دیا۔صدر کے نوٹس کے بعد پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کرلیاگھوٹکی میں ملزموں نے خاتون سے زیادتی کے بعد مقدمہ درج کرانے پر نوجوان کو جلا کر قتل کردیا۔ صدر آصف علی زرداری کے واقعے کا نوٹس لینے کے بعد پولیس نے 4ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔ پولیس کے مطابق خانپور مہر میں

سندھ ہائیکورٹ میں زیادہ جوتے میرے حامیوں نے مارے، پرویز مشرف

کراچی … جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ سندھ ہائی کورٹ میں زیادہ جوتے تو ان کے حامیوں نے اپنے مخالفین کو مارے تھے، صرف ان پر پھینکا جانے والا جوتا دکھایاگیا ورنہ حامی اے پی ایم ایل کے حاوی تھے، پاکستان آنے کیلئے کسی سے مدد نہیں مانگی، اپنے بل بوتے پر وطن واپس آیا۔ انہوں نے یہ بات کراچی کے مقامی ہوٹل میں میڈیا سے گفت گو میں کہی۔ اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سابق صوبائی وزیر محمد بخش لاشاری، مسلم لیگ ق کے علی شاہ اور عارف حسن نے آل پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت کا

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے

اسلام آباد....کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری دن ہے الیکشن کمیشن کو 7 ہزار سے زائد کاغذات نامزدگی وصولی کی توقع ہے۔ ایڈیشنل سیکرٹری الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی شام 4بجے تک وصول کیے جائیں گے۔ الیکشن کمیشن حکام کو توقع ہے کہ آخری روز 7 ہزار سے زائد امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے،الیکشن کمیشن نے امیدواروں پر واضح کردیا ہے کہ وہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے آئیں تو جلوس ساتھ نہ لائیں اور نہ ہی اسلحہ کی نمائش کی جائے،ریٹرننگ افسران کو بھی کہہ دیا گیا ہے کہ جو اسلحہ کی نمائش کرے اس کے کاغذات مسترد

عمران خان سوات میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریں گے

سوات....سوات کے شہر مینگورہ میں آج پاکستان تحریک انصاف سیاسی قوت کے مظاہرے کے لیے جلسہ کررہی ہے، جس سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان خطاب کریں گے۔مینگورہ میں تحریک انصاف کے جھنڈے،بینرز اورپوسٹرز لگادیے گئے ہیں۔جلسے میں سوات کے علاوہ

امریکا اور شکیل آفریدی کی جعلی ویکسی نیشن مہم گھناوٴنی حرکت ہے، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد … عالمی ادارہ صحت پاکستان نے امریکی سی آئی اے اور ڈاکٹر شکیل آفریدی کی جعلی ویکسی نیشن مہم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس گھناوٴنی حرکت سے حکومت پاکستان اور ڈبلیو ایچ او کی ساکھ کو متاثر کرنے کی کوشش کی گئی۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران پاکستان میں ڈبلیو ایچ او کے قائم مقامی نمائندے ڈاکٹر نعیمہ

امریکہ داخلی معاملات میں مداخلت سے باز رہے، روس


روسی حکومت نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس میں کام کرنے والی این جی اوز کو فنڈ فراہم کرکے اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے۔



اشنگٹن — روس کی حکومت نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ روس میں کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) کو فنڈ فراہم کرکے اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کر رہا  ہے۔

ہفتے کو روسی وزارتِ خارجہ کے ترجمان الیگزینڈر لکاشوچ کی جانب سے جاری کیے جانے والے اس بیان سے قبل امریکی محکمہ خارجہ نے روس میں غیر سرکاری تنظیموں کے خلاف جاری کریک ڈائون کی مذمت کی تھی۔

خیال رہے کہ روسی حکام نے حالیہ ہفتوں میں 'ایمنسٹی انٹرنیشنل' اور 'ہیومن رائٹس واچ' جیسی معتبر بین الاقوامی

شمالی و جنوبی کوریا کے درمیان سخت کشیدگی، جنگ کی دھمکیاں


واشنگٹن میں قومی سلامتی کونسل کی ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام پیانگ یانگ کے اعلان پر سنجیدگی سے نظر رکھے ہوئے ہے۔


جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں پیانگ یانگ کو ’’ناقابل قبول‘‘ دھمکیوں سے باز رہنے کا کہا ہے۔

ہفتہ کو جنوبی کوریا کی وزارت کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان کی فورسز پوری طرح سے چوکنا ہیں اور اگر شمالی کوریا نے کسی بھی طرح کی اشتعال انگیزی دکھائی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

قبل ازیں شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’کے سی این اے‘ نے پیانگ یانگ کا یہ بیان جاری کیا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ وہ اپنے جنوبی پڑوسی کے ساتھ ’’حالت جنگ‘

Saturday 30 March 2013

چین : سونے کی کان میں 83 کان کن زندہ دفن

بیجنگ…چین میں سونے کی کان کے نزدیک زمین کھسکنے سے ملبے تلے آکر 83 کان کن زندہ دفن ہوگئے۔واقعے کے 28 گھنٹے گزر جانے کے بعد بھی کسی کی کوئی خبر نہیں ملی۔چینی سرکاری میڈیا کے مطابق گذشتہ روز سونے کی کان میں کام کرنے والے کارکن آرام کر رہے تھے ،کہ زمین کھسکنے کا واقعہ پیش آیا اور 2 ملین کیوبک میٹرز تک

Robert Redford to appear in new 'Captain America' film


LOS ANGELES: Robert Redford will appear in the next "Captain America" blockbuster -- and the Hollywood legend and independent movie guru insists he is not selling out.
The 76-year-old Redford will play a senior leader in the secret government agency of S.H.I.E.L.D in "Captain America: The Winter Soldier," scheduled for release next year, according to the LA Times.
"I told you, there's no money in those films," Redford joked when asked about the new role at an independent film event in Los Angeles this week.
More seriously, Redford -- who made his name in movies like "Butch Cassidy and the Sundance Kid" (1969) and "The Sting" (1973) -- added: "I'm

83 buried in a Tibet mine area landslide: Xinhua


BEIJING: Eighty-three workers were buried after a large-scale landslide hit a mining area in Tibet on Friday, China's official Xinhua news agency reported.
The landslide took place at about 6:00 am (2200 GMT Thursday) in Maizhokunggar County in Lhasa, the regional capital, and

North Korea says at war with South


SEOUL: North Korea said Saturday it had formally entered a "state of war" with South Korea and warned that any provocation would swiftly escalate into a nuclear conflict.
"As of now, inter-Korea relations enter a state of war and all matters between the two Koreas will be handled according to wartime protocol," the North said in a statement attributed to all government bodies and institutions.
It is the latest in a string of dire threats from Pyongyang that have been matched by tough warnings from South Korea and the United States, fuelling international concerns that the situation is spiralling out of control.
"The long-standing situation of the Korean peninsula being neither at peace nor at war is finally over," said the statement carried by the official Korean Central News Agency

Four Libyan army men arrested in three Pakistani rape case


TRIPOLO: At least four Libyan army personnel were arrested in connection with the rape and kidnapping of three Pakistani born British female activists, British media reported.
Awsad al-Barassi says the women were part of an overland aid convoy bound for Gaza.
The women were traveling with two male companions when they were kidnapped Tuesday on their way to the Benghazi airport after deciding return to Britain.

عیسائی دنیا میں 'گڈ فرائیڈے' کی تقریبات


عیسائی عقیدے کے مطابق 'گڈ فرائیڈے' وہ دن ہے جب حضرت عیسیٰ کو فلسطین کے شہر بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔


واشنگٹن — دنیا بھر میں عیسائی آج 'گڈ فرائیڈے' منارہے ہیں اور اس دن کی مناسبت سے مختلف شہروں میں مذہبی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔

عیسائی عقیدے کے مطابق 'گڈ فرائیڈے' وہ دن ہے جب حضرت عیسیٰ کو فلسطین کے شہر بیت المقدس میں مصلوب کیا گیا تھا۔

اس دن کے روایتی جلوس میں شرکت کے لیے ہزاروں عیسائی عقیدت مند جمعے کو بیت المقدس کے قدیم شہر  میں جمع ہوئے۔

پتھر سے بنی شہر کی قدیم تنگ گلیوں سے گزرنے والے جلوس میں شریک بعض افراد نے اپنے کاندھوں پر لکڑی کی بڑی بڑی صلیبیں بھی اٹھا رکھی تھیں۔

عیسائی روایات میں 'گڈ فرائیڈے' کے اس جلوس کے روایتی راستوں کو 'ویا ڈولوروسا' یعنی 'دکھوں کا راستہ' کے نام سے

لیبیا: پاکستانی نژاد برطانوی خواتین سے جنسی زیادتی



لیبیا میں تین پاکستانی نژاد برطانوی خواتین کو مبینہ طور پر حکومت کی حامی ایک ملیشیا کے جنگجووں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
لیبیائی حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور فوجی وردیوں میں ملبوس تھے
لیبیا میں تین پاکستانی نژاد برطانوی خواتین کو مبینہ طور پر حکومت کی حامی ایک ملیشیا کے جنگجووں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔
 
لیبیائی حکام کے مطابق تینوں خواتین غزہ جانے والے ایک بین الاقوامی قافلے کا حصہ تھیں جو اسرائیلی محاصرے کا شکار فلسطینی علاقے کے لیے امدادی سامان  لے جارہا تھا۔
 
واقعے کے بعد ایک مقامی اسپتال میں زیرِ علاج تینوں خواتین کی عیادت کرنے والے لیبیا کے نائب وزیرِ اعظم عود البراسی نے صحافیوں کو بتایا ہے کہ تینوں خواتین اپنے دو مرد ساتھیوں کے ہمراہ بن غازی شہر کے ہوائی اڈے کی جانب سفر کر رہی تھیں جب انہیں اغوا کیا گیا۔ 
 
حکام کے مطابق ادویات اور دیگر طبی آلات لے جانے والا 10 گاڑیوں پر مشتمل امدادی قافلہ 25 فروری کو برطانیہ سے روانہ ہوا تھا اور کئی ممالک کے سفر کے بعد لیبیا اور مصر کی سرحد پر پہنچا تھا۔
 
حکام کا کہنا ہے کہ قافلے کو مصر کے راستے غزہ میں داخل ہونا تھا لیکن مصری سرحدی حکام نے رضاکاروں کو ملک میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث وہ کئی روز تک لیبیا-مصر سرحد پر پھنسے رہے تھے۔
 
لیبیائی حکام کے مطابق مصر میں داخلے کی اجازت نہ ملنے پر تینوں رضاکار خواتین اور ان کے دو مرد ساتھی واپس برطانیہ لوٹنے کی غرض سے لیبیا کے دوسرے بڑے شہر بن غازی کے ہوائی اڈے

امریکی اخبارات سے: کراچی میں طالبان کی سرگرمیاں


’یہ نیا ٹولہ سینکڑوں میل دور پہاڑی قبائلی علاقے سے کراچی منتقل ہوا ہے، اور اُس کے جتھوں نے شہر کے علاقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا شروع کیا ہے، اور پولیس سٹیشنوں پر گوریلا حملے کرکے پولیس اہل کاروں کو ہلاک کیا ہے‘: نیو یارک ٹائمز
فائل

پاکستانی طالبان کی دہشت گردانہ سرگرمیوں پر ’نیو یار ک ٹائمز ‘ کی ایک تفصیلی رپورٹ  کے مطابق ان سرگرمیوں کا دائرہ   کراچی  کے وسیع و عریض ساحلی شہر تک  پھیل گیا ہے۔
 

اخبار کے الفاظ میں، ’لگ بھگ دو کروڑ آبادی والے اس شہر میں برسوں سے ایسے سماج دُشمن مسلّح جتھوں کی کوئی کمی نہیں تھی۔ البتہ، یہ نیا ٹولہ سینکڑوں میل دور پہاڑی قبائلی علاقے سے وہاں منتقل ہوا ہے۔ اور اُس کے جتھوں نے شہر کے علاقوں میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنا شروع کیا ہے، اور پولیس سٹیشنوں پر گوریلا حملے کر کے پولیس اہل کاروں کو ہلاک کیا ہے۔ دولتمند تاجروں اور بیو پاریوں سے روپیہ اینٹھنا شروع کیا ہے، صحت عامہ کے کارکنوں کو ہلاک کیا ہے، طالبان مولویوں نے ایک متوازی عدالتی نظام قائم کیا ہے اور قضئے  چُکانے میں ثالثی کا کام کرنا شروع کیا ہے۔‘

’کراچی میں جو اثرو نفوذ اس ٹولے نے حاصل کیا ہے اُس سے ظاہر ہے کہ پُورے ملک میں اب اُس کی پہنچ ہے۔ اور شہر میں جو جرائم پیشہ نسلی یا سیاسی جتھے موجود تھے وُہ  اُن کی جڑیں کاٹ

امریکہ سے حساب چکانے کا وقت آگیا: شمالی کوریا


پیانگ یانگ کے مرکزی نشریاتی ادارے نے کہا ہے کہ ملک کے اعلیٰ ترین رہنما نے رات دیر گئے ایک ہنگامی اجلاس میں بحرالکاہل میں امریکی اڈوں بشمول ہوائی، گوام اور جنوبی کوریا میں موجود اڈوں پر حملوں کے منصوبے کی منظوری دی۔
کم جونگ اُن شمالی کوریا کے اعلیٰ فوجی عہدیداروں کے ساتھ ہونے والے اجلاس میں
شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے رہنما نے راکٹ بردار فوجیوں کو امریکہ پر حملے کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کی ہے۔

جنوبی کوریا کی وزارت قومی دفاع کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کو شمال کے درمیانے اور دور مار میزائلوں کی ہونے والی نقل و حرکت کی تصدیق نہیں کر سکتی لیکن اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس حکام نے ان کی نگرانی بڑھا دی ہے۔

سیول  میں نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی یونہاپ نے عسکری ذرائع کے حوالے سے کہا کہ

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79