Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Sunday, 23 December 2012
پشاور: سینئر وزیر خیبرپختونخواہ بشیر احمد بلور کو سپرد خاک کردیا گیا
جڑواں بچوں کی قبل از وقت پیدائش، نئی طبی تاریخ رقم
Full Dekho gay to maza aye ga
Amazing Bus - Must Watch Guys!
Hahaha... Very Funny! Must See...
Hahaha... Girls these days! LoL
Amazing : Future of Tyre Design - Must See!
Non Stop Entertainment and Fun
پیاری ماں مجھ کو تیری دعا چاہئے
hahah That FunnY .. mUST wAtCh
Non Stop Entertainment and Fun
جاپان:کرسمس اور نئے سال کی آمد، ریلوے اسٹیشن کو سجا دیا گیا
دنیا بھر میں شدید سردی، یورپ میں ہلاک افراد کی تعداد 200 ہوگئی
فیس بک کی نئی پرائیویسی سیٹنگ اور صارف
فیس بک نے نئی پرائیویسی سیٹنگ جاری کی ہیں جن کے تحت اب فیس بک کے صارفین کو ویب سائٹ پر رکھے گئے اپنے مواد پر زیادہ اختیارات حاصل ہوں گے۔
ان نئی سیٹنگز میں پرائیویسی کے شارٹ کٹ یعنی ویب سائٹ پر ایسے آسان ذرائع جن سے سیٹنگ آسانی سے بدلی جا سکتی ہے اور یہ معلومات کیسے ویب سائٹ پر مختلف اشیا نظر آئیں گی اور تصاویر پر سے ٹیگز کو کیسے ہٹایا جا سکتا ہے۔
فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ سب اس کی جانب سے صارفین کے لیے نئی سہولیات ہیں جن کی مدد سے وہ سائٹ پر اپنی اشیا آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔
دوسری جانب بعض مبصرین کا خیال ہے کہ یہ سب فیس بک کی جانب سے مختلف چیزوں کو آسان بنانے
بشیر بلور پر خود کش حملہ،ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان نے قبول کرلی
مصر میں ریفرینڈم کے لیے ووٹنگ شروع
مصر میں آئینی مسودے پر ریفرینڈم کے دوسرے مرحلے میں ووٹنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔
اس سے پہلے آنے والی خبروں میں سکندریہ شہر میں پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ پولیس کی جانب سے یہ کارروائی اس وقت کی گئی جب حکومت کے حمایتی اور ریفرینڈم کے مخالفین ایک مسجد کے قریب آمنے سامنے آگئے۔
ریفرینڈم کے دوسرے مرحلے میں ستائیس میں سے سترہ صوبوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے۔
یاد رہے کہ مصر میں آئینی مسودے پر ریفرینڈم کے پہلے مرحلے میں لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنے ووٹ کے حق کا استعمال کیا تھا۔
اس ریفرینڈم کے حتمی نتائج ووٹنگ کے دوسرے دور کے بعد ہی سامنے آئیں گے۔
بشیر بلور کے صاحبزادے ہارون بلور ،تایاغلام بلورکے گھر پہنچ گئے
اے این پی کے رہنما بشیر احمد بلور کی نماز جنازہ آج دو پہر ادا کی جائے گی
آصف سے کیے گئے وعدے تاحال وعدے ہی ہیں
پاکستان میں کامیابی کے بعد کسی بھی شخص پر انعام و اکرام اور نوازشات کی بارش ہونے لگتی ہے لیکن کامیابی کی اس منزل تک پہنچنے کے لیے اس شخص کو کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اس کی تازہ ترین مثال حال ہی میں عالمی سنوکر چمپئن شپ جیتنے والے محمد آصف ہیں۔
محمد آصف کو اتنی بڑی کامیابی کے بعد وزیر کھیل میر ہزار خان بجرانی نے وزارت کھیل کی جانب سے ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کیا جبکہ وزیر اعظم پاکستان راجہ پرویز اشرف نے پندرہ لاکھ اور سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخواہ کی حکومتوں نے دس دس لاکہ روپے کی انعامی رقم دینے کا اعلان کیا۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ کاروباری شخصیت ملک ریاض نے
چینی نوجوان کااُلٹے ہوکرجسم کا توازن4 انگلیوں پر رکھنے کا عالمی ریکارڈ
Saturday, 22 December 2012
اکٹھے بیٹھ کر کھانا مفید ہے: تحقیق
برطانیہ میں محققین کا کہنا ہے کہ خاندان کے ساتھ کھانا کھانے سے بچوں کی کھانے پینے کی عادات بہتر ہوتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ بچوں کی خوراک میں روزانہ پھل اور سبزیوں کے پانچ حصے ہونے چاہیے یا انہیں ہر روز تقریباً 400 گرام پھل سبزی کھانی چاہیے۔
تحقیق کے مطابق جو بچے ہمیشہ اپنے خاندان کے ساتھ کھانا کھاتے ہیں وہ ضرورت
غیر ملکی افواج کا انخلا، افغان حکومت اور طالبان متفق
افغانستان کی صورتحال سے متعلق پیرس میں ہونے والی تین روزہ کانفرنس سنیچر کی شب اختتام کو پہنچ رہی ہے جس میں طالبان وفد کا موقف رہا ہے کہ حقیقی امن صرف غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد ہی قائم ہوسکے گا۔
یہ پہلی بار ہے کہ افغان حکومت ان کے عسکری حریف طالبان اور سیاسی حریف شمالی اتحاد ایک ہی جگہ بات چیت کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں۔
افغانستان میں طالبان حکومت کے خاتمے کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ طالبان گروہوں، افغان دھڑوں اور افغان حکام کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں۔
اگرچہ مذاکرات کی حیثیت باضابطہ نہ ہونے کی وجہ سے اس کانفرنس کے اختتام پر کوئی دستاویز جاری نہیں کی گئی، تاہم کانفرنس کے دوران خیالات کا تبادلہ اور بلاتکلف بحث ہوئی۔
تمام فریقین نے افغانستان میں جلد امن کی اشد ضرورت پر اتفاق کیا بلکہ جنگ بندی کے امکان پر بھی غور کیا گیا۔ غیر ملکی افواج کے ملک سے جانے پر تو تمام فریقوں نے رضامندی ظاہر کی تاہم اس انخلا کےطریقہ کار اور رفتار پر کئی اختلافات بھی سامنے آئے۔ طالبان کا مطالبہ ہے کہ غیر ملکی افواج فورًا اور مکمل طور پر افغانستان چھوڑ دیں۔
آئین میں ترامیم کی ضرورت پر اتفاق کیا گیا تاہم مختلف فریقوں کی جانب سے آنے والے مطالبات پارلیمانی نظام، وفاقی نظام اور وزیرِ اعظم کا عہدہ متعارف کروانے کے بارے میں بٹے رہے۔
قطر میں موجود طالبان کے دفتر سے شہاب الدین دلاور اور محمد ندیم وردک نے تنظیم کی نمائندگی کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دنیا کو اپنا موقف بتانے اور اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے آئے ہیں۔
اب سے چند گھنٹے قبل طالبان نے اپنی ویب سائٹ پر وہ بیان شائع کیا ہے جو کہ ان کے نمائندوں نے کانفرنس کے شرکا کے سامنے پیش کیا۔ اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ’حقیقی امن افغانستان پر قبضے کے اختتام کے بعد ہی قائم ہو سکے گا۔ کوئی بھی طاقت کسی اور طاقت پر قابض نہیں ہو پائے گی اور یہ غیر ذمہ دارانہ اور غیر قانونی معاہدوں پر دستخط کرنے سے ممکن نہیں ہو سکے گا۔ امن کی کوششیں مخلص نہیں۔۔۔۔ امن سب کی مجموعی ذمے داری ہے۔ عملی اقدامات کے ذریعہ اس کو یقینی بنانا ہوگا کہ جنگ کی جگہ امن کو ترجیح دی جائے۔۔۔ جب تک ’مجاہدین‘ (طالبان جنگجو) جیلوں میں ہیں اور ان پر تشدد کیا جا رہا ہے، حقیقی امن نا ممکن ہے۔‘
طالبان کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ’امریکہ اور دیگر فریقین کو افغان عوام کی مرضی کو تسلیم کرتے ہوئے ملک سے اپنے فوجی واپس بلا لینے چاہیئں اور فرانسس کی مانند دیگر غیر ملکی حکومتوں کو اپنے عوام کے مفادات کے بارے میں سوچنا چاہیے۔‘
افغان آئین کے بارے میں وفد کا موقف تھا کہ ایک آزاد ماحول اور افغان ماہرین کی نگرانی میں نیا آئین تیار کیا جائے۔ ان کے مطابق موجودہ آئین اس لیے قانونی نہیں کیونکہ یہ ’قابضوں کے بی باون بمبار طیاروں کے سائے میں تیار کیا گیا ہے۔‘
طالبان نے دعوٰی کیا ہے کہ ’انتخابات افغان مسئلے کا حل نہیں کیونکہ آئندہ انتخابات غیر ملکی قبضے کے دوران ہی کروائے جائیں گے۔ ہم اس بات پر اصرار کرتے رہے ہیں کہ ہم اقتدار پر قابض نہیں ہونا چاہتے بلکہ ہم افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت چاہتے ہیں۔‘
نئے افغانستان کی فوج کے بارے میں طالبان نے کہا کہ ملک کو در پیش مالی مسائل کے پیشِ نظر تمام عوام پر فوج میں خدمات انجام دینا لازم ہونا چاہیے۔ ایک دلچسپ اور اہم موضوع پر روشنی ڈالتے ہوئے طالبان کے وفد نے کہا کہ سکیورٹی فورسز کو لسانی، علاقائی اور نسلی تعصبات سے پاک ہونا چاہیے اور انھیں ملک کے دفاع کے جذبے کے ساتھ تربیت دی جانی چاہیے۔
خواتین کے حقوق کے بارے میں طالبان نے کہا کہ ہم اسلام کی روشنی میں ان کے حقوق کی پاسداری پر یقین رکھتے ہیں اور انھیں تعلیم اور کام کرنے کے حقوق حاصل ہیں۔
کانفرنس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ بات چیت کا سلسلہ جاری رہنا چاہیے۔ اس کانفرنس کے منتظم پیرس میں موجود تھنک ٹینک فاؤنڈیشن فار سٹریجک ریسرچ تھے۔
’قرآن کی بے حرمتی‘: ہجوم نے لاش کو آگ لگا دی
پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے دادو میں پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ہجوم نے قرآن کی بے حرمتی کے مبینہ الزام میں ایک شخص کو ہلاک کرنے کے بعد اس کی لاش پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
ایس ایس پی دادو عثمان غنی نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ واقعہ ضلع دادو کے علاقے سیتا ولیج میں پیش آیا۔ ان کے بقول جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب کو ساڑھے تین بجے کے قریب لوگوں نے مسجد کے پیش امام کو بتایا کہ ایک شخص نے مبینہ طور پر مسجد میں قرآن کی بے حرمتی کی ہے اور آگ لگائی ہے۔
اس واقعے کے بعد لوگوں نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔
ہمارے نامہ نگار نے بتایا کہ پولیس کے مطابق فجر کے وقت سورج کی روشنی کے ساتھ ہی یہ خبر پورے علاقے میں پھیل گئی اور ایک بڑے ہجوم نے تھانے پر حملہ کردیا اور پولیس سے اسلحہ چھین لیا۔
ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ ملزم کو لاک اپ سے نکال کر اسے پتھر اور اینٹیں مارمار کر ہلاک کر دیا گیا۔
ایس ایس پی کے مطابق ہجوم نے ملزم کی لاش کو ایک کلومیٹر دور ایک چوک تک گھسیٹا جہاں لاش پر پٹرول چھڑک کر اس کو آگ لگا دی گئی۔
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔ اندازاً اس کی عمر چالیس سے بیالیس سال ہوگی اور وہ سرائیکی میں بات کر رہا تھا۔ پولیس کو شبہ ہے کہ ملزم کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں تھا۔
مقامی پولیس کی بے بسی کے بعد ایس ایس پی دادو کی قیادت میں پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچی جس کے بعد تیس کے قریب افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایس ایس پی کے مطابق کچھ ملزمان کی شناخت بھی کی گئی ہے۔
سیتا ولیج تھانے کے ایس ایچ او سمیت چھ پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے حراست میں لیا گیا ہے اور ان کے خلاف غفلت برتنے کا مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے پیش امام کی مدعیت میں نامعلوم مقتول کے خلاف قرآن کی بےحرمتی جبکہ پانچ سو ملزمان کے خلاف تھانے پر حملے اور قتل کا مقدمہ درج کیا ہے۔
پشاور: ڈھکی نعلبندی میں خود کش حملہ، بشیر بلورسمیت8 افرادجاں بحق
پشاور: خودکش دھماکے میں بشیر بلور ہلاک
پشاور — پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور میں ہفتہ کی شام ایک خودکش بم دھماکے میں سینیئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور سمیت کم از کم چھ افراد ہلاک اور 15 سے زائد زخمی ہو گئے۔
سینیئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کو شدید زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ قصہ خوانی بازار کے علاقے میں خیبر پختونخواہ میں برسر اقتدار جماعت عوامی نیشنل پارٹی ’اے این پی‘ کا اجلاس جاری تھا کہ
سینیئر صوبائی وزیر بشیر احمد بلور کو شدید زخمی حالت میں لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گئے۔
پولیس عہدیداروں نے بتایا کہ قصہ خوانی بازار کے علاقے میں خیبر پختونخواہ میں برسر اقتدار جماعت عوامی نیشنل پارٹی ’اے این پی‘ کا اجلاس جاری تھا کہ
Punjabi Comparing........... :D
JMPC Shooting (Rated R)
This is the CCTV Video of the shooting incident that took place at JPMC on Friday night.
haha very FunnY ...Must Must Watch ..
Allah ki kudrat two mouth of a Snake
جھے یاد آیا: میرا پہلا خبرنامہ
اشنگٹن — قسمت کی خوبی دیکھئے کہ یہ قرعہ ٴ فال اِس غریب پُر حقیر کے نام نکل آیا جسے نہ کوئی جانتا تھا نہ پہچانتا تھا، بلکہ 
لوگوں کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ یہ رہتا کہاں ہے؟
ہم تو جناب خبریں پڑھتےتھے صرف پانچ منٹ کی اور کبھی موسم کا حال یا پھر پسِ پردہ فلموں کی کومنٹری۔
لیکن، جناب ہوا یہ کہ چند روز پہلے ہی اسلم اظہر صاحب، جو کراچی ٹی وی کے جنرل منیجر تھے اور بھٹو
لوگوں کو یہ بھی معلوم نہ تھا کہ یہ رہتا کہاں ہے؟
ہم تو جناب خبریں پڑھتےتھے صرف پانچ منٹ کی اور کبھی موسم کا حال یا پھر پسِ پردہ فلموں کی کومنٹری۔
لیکن، جناب ہوا یہ کہ چند روز پہلے ہی اسلم اظہر صاحب، جو کراچی ٹی وی کے جنرل منیجر تھے اور بھٹو
دبنگ ہیروسلمان خان کے بیگ سے لیڈیز ملبوسات برآمد
مخدوم احمدمحمودنے مسلم لیگ فنکشنل سے استعفیٰ دے دیا
کراچی…مسلم لیگ فنکشنل پنجاب کے صدر مخدوم احمد محمود نے مسلم لیگ فنکشنل سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما امتیاز شیخ نے جیونیوز کو بتایا کہ مخدو م احمد محمود نے جمعرات شام |
پاک بحریہ کا جنگی جہاز سے میزائل فائر کرنے کا کامیاب تجربہ
دنیا کا آخری دن یا مائن کیلنڈر کا،کہیں خوف کہیں تفریح
Non Stop Entertainment and Fun'
Friday, 21 December 2012
Subscribe to:
Comments (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79


