ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs: کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل

Thursday, 27 December 2012

کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل

ماسکو … کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرادیا گیا۔ روس میں میخائل کلاشنکوف کی تھکان کے باعث حالت بگڑ گئی ، 93 سالہ میخائل دل کے عارضے میں بھی مبتلا ہیں، انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرادیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق اب ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے آج سے 65 سال قبل AK-47 کلاشنکوف آٹو میٹک رائفل تخلیق کی تھی

No comments:

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79