Friday 19 April 2013

: امریکہ والوں تم کس کس کو چپ کراو گے ؟ {Khanzzz}


Funny Haqeekat Must Watch & Share


سابق صدرپرویزمشرف کوگرفتارکرکے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا

اسلام آباد… سابق صدرپرویزمشرف کوگرفتارکرکے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کردیاگیا،سابق صدرکی گرفتاری آج صبح عمل میں لائی گئی۔ جنرل ریٹائر ڈ پرویز مشرف کو آج صبح سخت حفاظتی انتظامات میں جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ کی عدالت میں پیش کیا گیا ۔ اس موقع پر وکلاء نے سابق صدر کے خلاف نعرے بازی کی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے جوڈیشل مجسٹریٹ سے استدعا کی ہے کہ سابق صدر سیکورٹی بہت اہم ہے ، ان کی جان کو خطرہ ہے، انہیں جوڈیشل کیا جائے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے جوڈیشل ریمانڈ پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پرویز مشرف نے اپنی گاڑی میں بیٹھ کر فیصلے کا انتظار کیا تاہم وہ کچھ دیر بعد اپنی رہائش گاہ روانہ ہوگئے۔گذشتہ روزاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ججز نظر بندی کیس میں عبوری ضمانت خارج کرتے ہوئے سابق صدرپرویز مشرف کی گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔ ایس ایس پی آپریشن یاسین فاروق، ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او تھانہ سیکرٹریٹ سمیت پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں

Sunday 14 April 2013

پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر دی


پاکستانی لیڈی نے ن لیگ کی بولتی ہی بند کر دی_ بڑی مشکل سےسوال کو گول مول کر کے جان چھوٹی_ ہاہاہاہاہ......*GEO*

پاکستانیو ۔ ووٹ دیتے وقت ڈالر کے پجاری ان وطن فروشوں کو یادرکھنا


جو لیڈر ڈالروں کے عوض شہداء کا خون بیچ سکتے ہیں کیا وہ قوم سے مخلص ہوسکتے ہیں؟ ہر اس شخص پر لعنت جو ان وطن فروشوں کو ووٹ دیتا ہے۔ چاہے وہ نظریے کے نام پر ہو یا گلی محلہ پکا کروانے کیلئے۔ لیپ ٹاپ کیلئے ہو یا بینظیر کارڈ کیلئے۔ یہ لیڈر اس قوم کا صرف اور صرف "چھوتیا" سمجھتے ہیں۔ اگر پاکستانیوں نے پھر بھی انہی کو ووٹ دیا تو وقعی دنیا میں پاکستانیوں سے بڑا "چھوتیا" کوئی نہیں۔ یہ تلخ حقیقت ہے۔ بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔

amazing videos watch this


Friday 12 April 2013

ایک مسلمان طالبعلم کا غیر مسلم پروفیسر کو دلیرانه جوابات..


طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟

▀••▄•• طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ ••▄••▀

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی ، اوریہی جائے حادثہ تھا ، حادثہ کیا تھا، اورکیا پیش آیا؟
Photo: ‎▀••▄•• طالبہ کے پرس میں کیا تھا ؟ ••▄••▀

ایک گرلز کالج میں سرکاری تفتیشی ٹیم آئی اور کالج کے سارے کلاسیز میں گھوم گھوم کر لڑکیوں کے بیگ کی تلاشی کرنے لگی ،ایک ایک لڑکی کے بیگ کی تفتیش کی گئی، کسی بھی پرس میں کتابیں، کاپیاں اورلازمی اوراق کے علاوہ کوئی ممنوع شے پائی نہیں گئی ، البتہ ایک آخری کلاس باقی رہ گئی تھی ، اوریہی جائے حادثہ تھا ، حادثہ کیا تھا، اورکیا پیش آیا؟

تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اور ساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لیے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں، ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی، اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی، وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی اور شرم سے پانی پانی ہورہی تھی ۔ اس نے اپنے پرس پرہاتھ رکھا ہوا تھا !! تفتیش شروع ہوچکی ہے، اس کی باری آنے ہی والی ہے ، لڑکی کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے …. چند منٹوں میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہنچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زورسے پکڑ لیا گویا وہ خاموش زبان سے کہنا چاہتی ہوکہ آپ لوگ اسے ہرگز نہیں کھول سکتے، اسے کہا جا رہا ہے، پرس کھولو! تفتیشی کی طرف دیکھ رہی ہے اور زبان بند ہے ، پرس کو سینے سے چپکا لیا ہوا ہے ، تفتیشی نے پھر کہا : پرس ہمارے حوالے کرو، لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے: نہیں میں نہیں دے سکتی ۔ پوری تفتیشی کمیٹی اس لڑکی کے پاس جمع ہوگئی ، سخت بحث ومباحثہ شروع ہوگیا ۔ ہال کی ساری طالبات پریشان ہیں ، آخر راز کیا ہے ؟حقیقت کیا ہے ؟

بالآخر لڑکی سے اس کا پرس چھین لیا گیا، ساری لڑکیاں خاموش ….لکچر بند …. ہر طرف سناٹا چھا چکا ہے۔ پتہ نہیں کیا ہوگا …. پرس میں کیاچیز ہے ؟

تفتیشی کمیٹی طالبہ کا پرس لیے کالج کے آفس میں گئی ، طالبہ آفس میں آئی ، ادھراس کی آنکھوں سے آنسوؤں کی بارش ہورہی تھی، سب کی طرف غصہ سے دیکھ رہی تھی کہ بھرے مجمع کے سامنے اسے رسوا کیا گیا تھا ، اسے بٹھایا گیا، کالج کی ڈائرکٹر نے اپنے سامنے پرس کھلوایا، طالبہ نے پرس کھولا، یااللہ ! کیا تھا پرس میں ….؟

آپ کیا گمان کرسکتے ہیں ….؟

پرس میں کوئی ممنوع شے نہ تھی، نہ فحش تصویریں تھیں، واللہ ایسی کوئی چیز نہ تھی …. اس میں روٹی کے چند ٹکڑ ے تھے، اور استعمال شدہ سنڈویچ کے باقی حصے تھے، بس یہی تھے اورکچھ نہیں ۔ جب اس سلسلے میں اس سے بات کی گئی تو اس نے کہا : ساری طالبات جب ناشتہ کرلیتی ہیں تو ٹوٹے پھوٹے روٹی کے ٹکڑے جمع کرلیتی ہوں جس میں سے کچھ کھاتی ہوں اور کچھ اپنے اہل خانہ کے لیے لے کر جاتی ہوں۔ جی ہاں! اپنی ماں اور بہنوں کے لیے ….تاکہ انہیں دوپہر اور رات کا کھانا میسر ہو سکے ۔ ہم تنگ دست ہیں ،ہماری کوئی کفالت کرنے والا نہیں، ہماری کوئی خبر بھی نہیں لیتا ۔ اور پرس کھولنے سے انکار کرنے کی وجہ صرف یہی تھی کہ مبادا میری کلاس کی سہیلیاں میری حالت کو جان جائیں اور مجھے شرمندگی اٹھانی پڑے ۔ میری طرف سے بے ادبی ہوئی ہے تواس کے لیے میں آپ سب سے معافی کی خواستگار ہوں۔ یہ دلدوز منظر کیا تھا کہ سب کی آنکھیں ڈبڈبا گئیں،

بھائیو اور بہنوں!
یہ منظر ان مختلف المناک مناظر میں سے ایک ہے، جو ممکن ہے ہمارے پڑوس میں ہو اور ہم اسے نہ جانتے ہوں، یا بسا اوقات ایسے لوگوں سے نظریں اوجھل کئے ہوئے ہوں ۔ اللہ پاک ہر شخص کو ایسی مجبوری سے بچائے، اور ایسے بُرے دن کسی پر بھی نہ لاۓ. آمین
مزیداسلامک پوسٹس کیلئے یہ پیج لائک کریں
◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕
███▒░(◄لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ►)░▒▓███
███▒░(◄لَآ اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ►)░▒▓███
◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕◕‎
تفتیشی کمیٹی ہال میں داخل ہوئی اور ساری لڑکیوں سے گذارش کی کہ تفتیش کے لیے اپنا اپنا پرس کھول کر سامنے رکھیں، ہال کے ایک کنارے ایک طالبہ بیٹھی تھی، اس کی پریشانی بڑھ گئی تھی، وہ تفتیشی کمیٹی پر دزدیدہ نگاہ ڈال رہی تھی اور شرم سے پانی پانی ہورہی تھی ۔ اس نے اپنے پرس پرہاتھ رکھا ہوا تھا !! تفتیش شروع ہوچکی ہے، اس کی باری آنے ہی والی ہے ، لڑکی کی پریشانی بڑھتی جارہی ہے …. چند منٹوں میں لڑکی کے پرس کے پاس تفتیشی کمیٹی پہنچ چکی ہے ،لڑکی نے پرس کو زورسے پکڑ لیا گویا وہ خاموش زبان سے کہنا چاہتی ہوکہ آپ لوگ اسے ہرگز نہیں کھول سکتے، اسے کہا جا رہا ہے، پرس کھولو! تفتیشی کی طرف دیکھ رہی ہے اور زبان بند ہے ، پرس کو سینے سے چپکا لیا ہوا ہے ، تفتیشی نے پھر کہا : پرس ہمارے حوالے کرو، لڑکی زور سے چلا کر بولتی ہے: نہیں میں نہیں دے سکتی ۔ پوری تفتیشی کمیٹی

ہمیشہ مسلمانوں کےساتھ ایسا کیوں ہوتا ہے ؟


Keep it in your mind & going on.IS KFC IS HALAL OR HARAM?


پر جانے سے پهلے یه دما غ میں رکهنا چا هئیے که کیا یه حرام هے یا حلال؟ ؟؟؟ براہ کرم یہ ویڈیو دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ سے شئیر کریں

ایک چهوٹی سی بچی جو قرآن پاک کی تلات کر رهی هے.


ایک چهوٹی سی بچی جو قرآن پاک کی تلات کر رهی هے.ما شاءالله. همیں بهی اپنے بچوں کو قرآن پاک کی تر غیب دینی چا هیئے.

یهودیوں کے ساته حضرت محمد صلى الله عليه وسلم کا اخلاق..سبح


((((((((( ایک زبردست پیغام))))))


((((((((( ایک زبردست پیغام)))))) ایک زبردست پیغام . اگر ویڈیو اچهی لگے تو شئیر کریں. تما م مسلمانوں سے درخواست ہیں که مزید اسلامک پوسٹس اور ویڈیوز کے لیے یه پیج ضرور لائیک کریں.

ماشا ءالله..ایک بار دیکه کر دوسروں کے ساته بهی شئیر کریں.


ماشا ءالله.. مسلمان بهائیوں اپنے بچوں کوقرآن پاک اور حدیث مبارکه کی تر غیب دیا کریں تاکه اپکے مرنے که بعد بهی اپکے لیے نجات کا زریعه بن جائے... اگر ویڈیو اچهی لگے تو شئیر کریں.

American Soldier converts To Islam in Afghanistan Kandahar!


Violation of americans in afghanistan


May her tears lead to Jannah Ameen... Must watch & share.


CLAIRE EVANS wasn’t religious before she converted Muslim


Muslims ladies..مسلمان عورتیں..


امریکی مسلمان کی تلاوت


Funny Must Watch

ایک ایمان افروز مناظره جس سے باطل عقیدے کی دهکچیاں

ایک ایمان افروز مناظره جس سے باطل عقیدے کی دهکچیاں. ویڈیو دکهنے کے بعد دوسرے مسلمانوں کے ساته بهی شئیر کریں.
ایک ایمان افروز مناظره جس سے باطل عقیدے کی دهکچیاں. ویڈیو دکهنے کے بعد دوسرے مسلمانوں کے ساته بهی شئیر کریں.

کیلے کا استعمال فالج اور بلند فشارِ خون سے محفوظ رکھتا ہے ،تحقیق

لندن …برطانوی طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق غذ ا میں کیلوں کا زیادہ استعمال فالج اور بلند فشارِ خون سے محفوظ رکھتا ہے۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلے ان چندپھلوں میں سے ایک ہے جن میں قدرتی طور پر پوٹاشیم بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے۔جوافراد زیادہ کیلے کھاتے ہیں وہ بلند فشارِ خون

ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل

تہران… ایران میں تباہ کن زلزلے کے بعد امدادی آپریشن مکمل کرلیا گیاہے ، حکومت نے متاثرہ علاقے میں تعمیرات نو کا آغاز کردیا ہے۔ایران کے صوبے، بو شہر میں منگل کو 6.1 شدت کے زلزلے سے37 افراد جا

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79