نئی دہلی (فتراک نیوز) حساس اداروں نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جنگی تیاریاں بالکل مکمل ہیں اور وہ کسی بھی وقت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ لاکھ فوج تعینات کردی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے اپنے تمام فوجیوں کی چھٹیاں منسوخہ کردی ہیں اور اپنی افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ حساس اداروں کا کہنا ہے کہ بھارتی کابینہ نے اپنی فوج کو کشمیر میں ہر طرح کی کارروائیوں کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔ ان اقدامات سے بھارتی مسلمانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ پاکستانی مبصرین بھی فکر مند ہیں۔
Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs Live news pashto tv live tv Malakand
Wednesday 2 September 2015
ملکی بقاءکو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
ملکی بقاءکو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
کراچی(فتراک نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز
شریف نے بھارت کے ساتھ امن کیلئے اپنی سیاسی ساکھ کو داﺅ پر لگایا،پاکستان کی بقا کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیاروں کا آپشن بھی استعمال کرسکتے ہیں، بھارت کھلے ذہن کے ساتھ مذاکرات کرے تو آج بھی تیار ہیں، لاہور سے شائع ہونیوالے مورقر اخبار ’’خبریں‘‘ کے رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کیلئے کوشش کررہا ہے،بھارت پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا صرف دباﺅ میں رکھنا چاہتا ہے، پاکستان بھارت سے مکمل جنگ کیلئے تیار ہے، ممبئی حملوں پر بھارتی موقف قطعی طور پر تسلیم نہیں کیا جاسکتا ، پاکستان سے بھارت میں مداخلت نہیں ہورہی، بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے مستند شواہد عالمی فورمز پر پیش کرنے جارہے ہیں، افغانستان کے ساتھ اعتماد کے سفر کا دوبارہ آغاز چاہتے ہیں، امریکہ کولیشن سپورٹ فنڈ کو پاکستان پر دباﺅ کے لئے استعمال کرتا ہے، بھارت سے روایتی جنگ میں بھی پاکستان کو برتری ہوگی۔

بھارتی فوج کو مختصر جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے،بھارتی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے،بھارتی آرمی چیف
نئی دہلی (فتراک نیوز)بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جموں وکشمیر میں بدامنی پھیلانے اور بھارت کیلئے مشکلات پیدا کرنے کیلئے نئے طریقے استعمال کررہا ہے ،بھارتی فوج کو مختصر جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں 1965 کی پاک بھارت جنگ کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دلبیر سنگھ نے کہا کہ بھارتی فوج کو مختصر جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے ،پاکستان بار بار سرحدی حدود کی خلاف ورزیاں کرکے جموں وکشمیر میں بھارت کیلئے مشکلات پیدا کررہا ہے ۔مغربی پڑوسی کی جانب سے بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور دراندازی کے واقعات کے باعث سرحدیں ہروقت سرگرم رہتی ہیں۔جموں وکشمیر میں بدامنی پیدا کرنے کیلئے نئے نئے طریقوں کا استعمال کیا جارہا ہے ۔انھوں نے کہاکہ ہم مستقبل میں مختصر نوعیت کی جنگ کے خطرے سے واقف ہیں اس لیے ہمیں ہروقت تیار رہنے کی ضرورت ہے ۔انھوں نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں اضافے کے بعد بھارتی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ہمارے لیے خطرات اور چینلجز میں مزید پیچدگیاں پیدا ہورہی ہیں۔جنرل دلبیر سنگھ نے 1965 کی جنگ کے حوالے سے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
Saturday 29 August 2015
Pakistan Army Documentary India Pakistan War 1965 Fath e Mobin
Pakistan Army Documentary India Pakistan War 1965 Fath e Mobin
بھارت نے سنہ 1965 میں پاکستان کے ساتھ جنگ کے 50 برس مکمل ہونے پر تین ہفتے طویل تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت اس جنگ میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز صدر پرنب مکھر جی نے دارالحکومت دہلی میں دہلی گیٹ پر شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر کی چڑھا کر کیا۔ دونوں ہمسایہ ملکوں میں جنگ کا آغاز پاکستان کی جانب سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 30 ہزار فوجی داخل کرنے سے ہوا۔ بھارتی فوج نے جواب میں بین الاقوامی سرحد سے پاکستان پر حملہ کر دیا۔ جنگ کے بعد دونوں ملکوں اس لڑائی میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔ پاکستان ہر سال چھ ستمبر کو اس جنگ کی یاد میں’یومِ دفاعِ پاکستان‘ مناتا ہے۔ تاہم بھارت کا خیال ہے کہ اس جنگ میں اس کی افواج کو پاکستان کی افواج پر واضح برتری حاصل ہوئی تھی۔ بھارت کی مغربی سرحدوں پر 17 دن تک جاری رہنے والی اس جنگ میں بھارت کی ایک لاکھ فوج کا پاکستان کی 60 ہزار فوج سے مقابلہ تھا۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو ایک ٹویٹ میں بھارت کی فوج کی بہادری اور جرت کو سراہا۔ بھارت میں فتح کی تقریبات کا آغاز 28 اگست 1965 میں حاجی پیر پاس پر بھارتی فوج کے قصبے کی مناسبت سے جمعے کو کیا گیا ہے۔ یہ تقریبات 22 ستمبر تک جاری رہیں گی جس دن بھارت اور پاکستان اقوام متحدہ کی طرف سے کرائی گئی جنگ بندی پر رضامند ہو گئے تھے۔ ان تقریبات کے دوران 20 ستمبر کو دہلی میں راج پتھ پر فوجی پریڈ ہو گی جس میں فوجی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا اور ملی اور قومی نغمے گائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ تقریبات کےدوران تصاویری نمائشیں اور خصوصی سیمینار بھی منعقد کیے جائیں گے۔ جنگ کی یاد میں تین ہفتوں تک فتح کا جشن منانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر عام آدمی پارٹی نے خوشی کا اظہار کیا ہے لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ جنگ کی یاد منانا کوئی اچھا قدم نہیں ہے۔ سنہ 1947 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان چار جنگیں ہو چکی ہیں۔
Saturday 15 August 2015
SINGHAM full Hindi Movie
SINGHAM full Hindi Movie
Labels:
SINGHAM full Hindi Movie
Wednesday 1 April 2015
یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقوں جیزان اور صبیہ میں لڑائی چھڑنے اور خطرے کا سائرن بجنے کی خبر
الجيش البكستاني فخر الجيوش الإسلامية
Thursday 26 February 2015
The Lifeguard with Kristen Bell - Official Trailer
POWER/RANGERS
Tuesday 24 February 2015
Malakand kho malakand de kna batkhela malakand pas
Sunday 22 February 2015
(99) شیخ احمد کاکە محمود_1
Labels:
(99) شیخ احمد کاکە محمود_1
میں یہ ویڈیو دیکھ کر بہت حیران ہوا
یار میں یہ ویڈیو دیکھ کر بہت حیران ہوا کہ یہ سب کیا ہے عقل جواب دے گئی ہے سمجھ نہیں آئی یہ کیا ہے آپ بھی دیکھیں اور اگر سمجھ آئے تو کمنٹس پلیز ضرور کریں شکریہ.
یار میں یہ ویڈیو دیکھ کر بہت حیران ہوا کہ یہ سب... by batkhelamovies
funny video 100livetv
Labels:
funny video 100livetv
- جیو کا اسلام مخالف چہرہ ایک بار پھر بے نقاب_1
جیو کا اسلام مخالف چہرہ ایک بار پھر بے نقاب_1
(24) Iqbal Imran - جیو کا اسلام مخالف چہرہ ایک... by batkhelamovies
مالاکنڈ کا گولڈن سٹون دنیا میں خوب صورت اور نفیس ترین مانا جاتا ہے
مالاکنڈ کا گولڈن سٹون دنیا میں خوب صورت اور نفیس ترین مانا جاتا ہے۔ ۔ مالاکنڈ گولڈن سٹون کے ذخائر کے سبب بین الااقوامی سطح پر اپنی پہچان رکھتا ہے۔ مالاکنڈ کے کانوں سے نکالا جانے والا گولڈن سٹون خلیجی ممال
مالاکنڈ کا گولڈن سٹون دنیا میں خوب صورت اور... by batkhelamovies
مالاکنڈ کا گولڈن سٹون دنیا میں خوب صورت اور... by batkhelamovies
Friday 20 February 2015
>If you want to increase player size. Then use this code in iframe "http://desistreams.tv/embed/sony_tv.php?id=live&vw=658&vh=740"
Example: iframe SRC='http://desistreams.tv/embed/sony_tv.php?id=live&vw=658&vh=740' width='600' height='470' marginwidth=0 marginheight=0 hspace=0 vspace=0 frameborder=0 scrolling='no'
New Horizons spacecraft captures first images of Pluto moons
The two objects in orange and yellow diamonds are Nix and Hydra, respectively. They're two moons of Pluto, which is there in the center, and this is the first time we've gotten an extended look at both of them.
NASA released the long-exposure images on February 18, exactly 85 years since Pluto was first discovered by Clyde Tombaugh in Flagstaff, Arizona.
"It's thrilling to watch the details of the Pluto system emerge as we close the distance to the spacecraft's July 14 encounter," New Horizons member John Spencer said in a press release. "This first good view of Nix and Hydra marks another major milestone, and a perfect way to celebrate the anniversary of Pluto's discovery."
Both Nix and Hydra were first discovered in 2005 using the Hubble Space Telescope - one year before Pluto was ultimately downgraded from a full planet to only a dwarf planet.
These won't be the only images we pick up from New Horizons, either. After waking from its hibernation period in December last year, the spacecraft began its primary mission to collect data as it slowly approaches Pluto.
As it gets closer, New Horizons will be able to provide more detailed photos of both Nix and Hydra. It'll also catch a glimpse of Pluto's even smaller moons Styx and Kerberos.
New Horizons is set to reach Pluto's system this summer on July 14.
Snowden leak: NSA helped British steal cell phone codes
WASHINGTON (AP) - Britain's electronic spying agency, in cooperation with the U.S. National Security Agency, hacked into the networks of a Dutch company to steal codes that allow both governments to seamlessly eavesdrop on mobile phones worldwide, according to the documents given to journalists by Edward Snowden.
A story about the documents posted Thursday on the website The Intercept offered no details on how the intelligence agencies employed the eavesdropping capability - providing no evidence, for example, that they misused it to spy on people who weren't valid intelligence targets. But the surreptitious operation against the world's largest manufacturer of mobile phone data chips is bound to stoke anger around the world. It fuels an impression that the NSA and its British counterpart will do whatever they deem necessary to further their surveillance prowess, even if it means stealing information from law-abiding Western companies.
The targeted company, Netherlands-based Gemalto, makes "subscriber identity modules," or SIM cards, used in

Friday 13 February 2015
deen islam live channel 10 pm 12.13.2015
Monday 19 January 2015
You wont Believe what is Happening in Qayyumabad Karachi Graveyard
You wont Believe what is Happening in Qayyumabad Karachi Graveyard
Friday 2 January 2015
NCIHP tanzeem khatam howa
Labels:
NCIHP tanzeem khatam howa
Subscribe to:
Posts (Atom)
Power Rangers video
Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79
To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79