Monday 13 May 2013

کوئٹہ: شہر پر 6 راکٹ فائر، دھماکوں سے خوف و ہراس، جانی نقصان نہیں ہوا

کوئٹہ … کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں راکٹوں سے حملہ کیا گیا ، دھماکوں سے شہر میں خوف و ہراس پھیل گیاکئی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ نمائندہ جیو نیوز کے مطابق شہر پر نامعلوم سمت 6 راکٹ فائر کئے گئے جو ابوالخیر روڈ، حالی روڈ

تمام جماعتیں صوبے کی حد تک محدود ہوچکیں، جو خطرناک ہے،یوسف تالپور

عمرکوٹ…عمرکوٹ سے غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے کامیاب امیدوار پیپلزپارٹی کے رہنمانواب یوسف تالپور کاکہناہے کہ حالیہ انتخابات میں تمام سیاسی جماعتیں صوبے کی حد تک محدود ہوچکی ہیں جو خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ ضلع

لاہور: پی ٹی آئی سپورٹرز کا دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری

لاہور…لاہور ڈیفنس غازی روڈ پر پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز کا الیکشن میں پولنگ کے دوران دھاندلی کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ این اے 125 سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے کارکنان دوپہر 4 بجے سے دھرنا دیے ہوئے ہیں جن کا مطالبہ ہے کہ 125 میں دوبارہ انتخابات کروائے جائیں۔ پی ٹی آئی کے کارکنان نے مسلم لیگ ن پر دھاندلی

آرمی چیف اور چیف جسٹس، الطاف حسین کے بیان کا نوٹس لیں: معراج الہدیٰ

کراچی…جماعت اسلامی سندھ کے امیر ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے کہا ہے کہ آرمی چیف اور چیف جسٹس آف پاکستان الطاف حسین کی جانب سے کراچی کو الگ کرنے کے بیان کا نوٹس لیں۔ جماعت اسلامی

انتخابات میں دھاندلی، کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

کراچی…انتخابات میں مبینہ بے قاعدگیوں کے خلاف کراچی اور لاہور سمیت کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف نے کراچی اور لاہور میں مظاہرے کئے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کے احتجاج کا نوٹس لیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے کراچی میں ووٹنگ کے دوران مبینہ دھاندلی کے خلاف

کوئٹہ: آئی جی ہاؤس کے قریب خودکش دھماکا، 7افراد جاں بحق، 70زخمی

کوئٹہ…کوئٹہ کے زرغون روڈ پر آئی جی پولیس کی سرکاری رہائش گاہ کے قریب خود کش حملہ اور شدید فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق اور 70 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق آئی جی پولیس بلوچستان مشتاق سکھیرا اپنے دفتر سے رہائش گاہ جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے ایک گاڑی کے ذریعے ان کے قافلے کے قریب زوردار دھماکہ

Saturday 11 May 2013

ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا


ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا


کراچی کے شفاف الیکشن ،حقیقت کیاہے


کراچی: ایم کیو ایم کی طرف سے الیکشن چرانے کا روایتی کھیل شروع


کراچی: الیکشن چرانے کا روایتی کھیل شروع ۔ نارتھ ناظم آباد کے پولنگ سٹیشبن سے پولنگ میٹیرل کی چوری۔ سی این بی سی کے کیمرہ مین نے فوٹیج بنا لی۔ افسوس کہ الیکشن کمیشن اور ریاستی ادارے اس جعلی اور ٹھپہ مینڈیٹ کی سازش میں برابر کے شریک ہیں۔ صد افسوس

کراچی میں ایم کیو ایم کی دھاندلی کی ویڈیو ثبوت نمبر 6


دھاندلی کی تیسری ویڈیو بھی سامنے آگئی


Free and Fair Rigging in Karachi - Must Watch and Share


ووٹ دینے آئی خاتون نے اے ایس آئی کو تھپڑ دے مارا


کراچی میں لوگ ایم کیو ایم کی دھاندلی کے خلاف چیختے ہوئے


ایم کیو ایم کی دھاندلی کی پانچویں ویڈیو منظر عام پر ایم کیو ایم کی دھاندلی کی پانچویں ویڈیو منظر عام پر سلوٹ ہے میری اس بہن کو جس نے یہ ویڈیو بنائی بہادر بہن — Karachi mein MQM Ki Dhandhli Video Manzar Aam Par Agai. MQM Rigging in Hyderabad - Already voted ballots outside Polli...

کراچی:حساس پولنگ اسٹیشنوں پر




Jamaat-e-Islami Karachi's photo.


Rifat Inam's photo.

Political Cartons's photo.

پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے: بھارت

اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ
اسلام آباد — بھارت نے اجمیر میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے آنے والے پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کی ہے۔

پاکستانی دفتر خارجہ سے جمعہ کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نائب ناظم الامور نے وزارت خارجہ میں جنوبی ایشیا کے اُمور کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں میں پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں ان کا ملک پاکستانی زائرین کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے سے قاصر ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارتکار کا کہنا

کرم ایجنسی کے حلقہ 38 میں انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے کرم ایجنسی کے حلقہ این اے 38 میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس کی وجہ امن و امان کی خراب صورتِ حال بتائی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کی وجہ سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
این اے 38 قبائلی علاقہ 3 کرم ایجنسی کے دیگر علاقوں کو کور کرتا ہے۔ یہاں سے گذشتہ بار

لوئر دیر:’خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک علاقے میں عمائدین نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ان کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ پولنگ کے دن خواتین کو گھروں سے نکال کر پولنگ سٹیشنوں تک پہنچائیں۔
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر سے ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 97 میں مقامی عمائدین اور مشران نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگائی ہے اور اس کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے ہیں۔

معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل معروف صحافی اور پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا لکھا ہوا تھا:
’آپ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ آپ کی ناپسندیدہ سرگرمیوں کی وجہ سے آپ کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑ دیں۔‘
نیویارک ٹائمز نے اپنے نامہ نگار کی ملک بدری کے حکم پر سخت احتجاج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری طور بحال کیا جائے

بلوچستان: قوم پرستوں کی ہڑتال، راکٹ حملے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولنگ کے دن بھی پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں راکٹ داغے گئے تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ہمارے نامہ نگار کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے وٹا کلی میں ایک ہائی سکول میں بنائے گئے پولنگ سٹیشن پر تین راکٹ داغے گئے۔ اس حملے میں پولنگ سٹیشن تباہ ہو گیا ہے۔
نوشکی اور مچھ میں بھی بالترتیب پانچ اور تین راکٹ حملے ہوئے ہیں تاہم ان

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79