Saturday 11 May 2013

ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا


ٹھپہ ہم لگائیں گے ڈبے میں تم ڈالنا


کراچی کے شفاف الیکشن ،حقیقت کیاہے


کراچی: ایم کیو ایم کی طرف سے الیکشن چرانے کا روایتی کھیل شروع


کراچی: الیکشن چرانے کا روایتی کھیل شروع ۔ نارتھ ناظم آباد کے پولنگ سٹیشبن سے پولنگ میٹیرل کی چوری۔ سی این بی سی کے کیمرہ مین نے فوٹیج بنا لی۔ افسوس کہ الیکشن کمیشن اور ریاستی ادارے اس جعلی اور ٹھپہ مینڈیٹ کی سازش میں برابر کے شریک ہیں۔ صد افسوس

کراچی میں ایم کیو ایم کی دھاندلی کی ویڈیو ثبوت نمبر 6


دھاندلی کی تیسری ویڈیو بھی سامنے آگئی


Free and Fair Rigging in Karachi - Must Watch and Share


ووٹ دینے آئی خاتون نے اے ایس آئی کو تھپڑ دے مارا


کراچی میں لوگ ایم کیو ایم کی دھاندلی کے خلاف چیختے ہوئے


ایم کیو ایم کی دھاندلی کی پانچویں ویڈیو منظر عام پر ایم کیو ایم کی دھاندلی کی پانچویں ویڈیو منظر عام پر سلوٹ ہے میری اس بہن کو جس نے یہ ویڈیو بنائی بہادر بہن — Karachi mein MQM Ki Dhandhli Video Manzar Aam Par Agai. MQM Rigging in Hyderabad - Already voted ballots outside Polli...

کراچی:حساس پولنگ اسٹیشنوں پر




Jamaat-e-Islami Karachi's photo.


Rifat Inam's photo.

Political Cartons's photo.

پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم نہیں کرسکتے: بھارت

اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ
اسلام آباد — بھارت نے اجمیر میں صوفی بزرگ خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے آنے والے پاکستانی زائرین کو تحفظ فراہم کرنے سے معذوری ظاہر کی ہے۔

پاکستانی دفتر خارجہ سے جمعہ کو جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کے نائب ناظم الامور نے وزارت خارجہ میں جنوبی ایشیا کے اُمور کے ڈائریکٹر جنرل سے ملاقات میں کہا ہے کہ حالیہ دنوں میں دونوں ملکوں میں پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں ان کا ملک پاکستانی زائرین کے تحفظ اور سلامتی کو یقینی بنانے سے قاصر ہے۔

دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی سفارتکار کا کہنا

کرم ایجنسی کے حلقہ 38 میں انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے کرم ایجنسی کے حلقہ این اے 38 میں انتخابات ملتوی کر دیے ہیں۔ اس کی وجہ امن و امان کی خراب صورتِ حال بتائی گئی ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن کی اطلاع کے مطابق پولیٹیکل ایجنٹ نے امن و امان کی خراب صورتِ حال کی وجہ سے انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔
این اے 38 قبائلی علاقہ 3 کرم ایجنسی کے دیگر علاقوں کو کور کرتا ہے۔ یہاں سے گذشتہ بار

لوئر دیر:’خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی‘

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر کے ایک علاقے میں عمائدین نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر غیر اعلانیہ پابندی عائد کر دی ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق ان کے پاس ایسا کوئی اختیار نہیں ہے کہ وہ پولنگ کے دن خواتین کو گھروں سے نکال کر پولنگ سٹیشنوں تک پہنچائیں۔
مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع لوئر دیر سے ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 97 میں مقامی عمائدین اور مشران نے خواتین کے ووٹ ڈالنے پر پابندی لگائی ہے اور اس کی وجہ سکیورٹی خدشات بتائے گئے ہیں۔

معروف صحافی ڈیکلن والش کو پاکستان چھوڑنے کا حکم

پاکستان کی وزارتِ داخلہ نے انتخابات سے ایک روز قبل معروف صحافی اور پاکستان میں نیویارک ٹائمز کے بیورو چیف ڈیکلن والش کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
نیویارک ٹائمز کی ویب سائٹ کے مطابق ڈیکلن والش کو جمعرات کی دوپہر پولیس نے وزارتِ داخلہ کی طرف سے جاری کردہ ایک دو سطری خط لا کر دیا جس میں صرف اتنا لکھا ہوا تھا:
’آپ کو خبردار کیا جاتا ہے کہ آپ کی ناپسندیدہ سرگرمیوں کی وجہ سے آپ کا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ 72 گھنٹوں کے اندر اندر ملک چھوڑ دیں۔‘
نیویارک ٹائمز نے اپنے نامہ نگار کی ملک بدری کے حکم پر سخت احتجاج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری طور بحال کیا جائے

بلوچستان: قوم پرستوں کی ہڑتال، راکٹ حملے

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولنگ کے دن بھی پرتشدد کاروائیاں جاری ہیں اور مختلف علاقوں میں راکٹ داغے گئے تاہم ان حملوں میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
ہمارے نامہ نگار کے مطابق بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے وٹا کلی میں ایک ہائی سکول میں بنائے گئے پولنگ سٹیشن پر تین راکٹ داغے گئے۔ اس حملے میں پولنگ سٹیشن تباہ ہو گیا ہے۔
نوشکی اور مچھ میں بھی بالترتیب پانچ اور تین راکٹ حملے ہوئے ہیں تاہم ان

جماعت اسلامی کا کراچی سے انتخابات کا بائیکاٹ

پاکستان میں دائیں بازوں کی مذہبی جماعت جماعتِ اسلامی نے کراچی اور حیدرآباد سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
جماعتِ اسلامی کے امیر منور حسن نے جماعت کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ڈھکوسلے کو تسلیم نہیں کرتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے تمام حلقوں سے اپنے اُمیدوار دستبردار کرتے ہیں۔
انھوں نے متحدہ قومی موومنٹ پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ہر حلقے می

کراچی اور پشاور میں دھماکے، 10 ہلاک


لانڈھی میں ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نڈھال ہیں
پاکستان میں انتخابات کے روز بھی پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اور کراچی اور پشاور میں دو دھماکوں میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
کراچی میں پولیس کے مطابق پولنگ کے آغاز کے چند گھنٹے بعد قائد آباد کے علاقے داؤد چورنگی میں اے این پی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 28 کے امیدوار امان اللہ محسود کے دفتر کے باہردھماکا ہوا۔

دھماکے کے وقت امان اللہ محسود بھی جائے وقوع پر موجود تھے اور وہ بھی زخمیوں میں شامل ہیں۔
جناح ہسپتال کے شعبۂ ہنگامی امداد کی سربراہ ڈاکٹر سیمی جمالی نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ ہسپتال میں 10 افراد کی لاشیں لائی گئی ہیں جن میں ایک چند ماہ کا بچہ بھی شامل ہے۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے میں 36 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کراچی پولیس کے افسرمظہر نواز شیخ کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش سے لگتا ہے کہ بم ایک رکشے میں

کہیں تشدد، کہیں قطاریں، سو سیٹوں پر کانٹے کا مقابلہ

پاکستان کے نویں عام انتخابات میں پولنگ جاری ہے اورمختلف شہروں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق دوپہر تک عوام کی بڑی تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلی ہے۔ پولنگ سٹیشنوں پر ووٹروں کی لمبی قطاریں تھیں۔ مبصرین کہتے ہیں کہ سنہ انیس سو ستر کے بعد شاید پہلی بار ٹرن آؤٹ بہت زیادہ ہونے کا امکان ہے۔ الیکشن کمیش کا کہنا ہے کہ ٹرن آؤٹ ساٹھ سے اسی فیصد تک ہو سکتا ہے۔
ادھر پولنگ جاری رہنے کے ساتھ ساتھ کئی شہروں میں تشدد کے واقعات بھی

Tuesday 7 May 2013

نوازشریف کا کل کی انتخابی مہم منسوخ کرنے کااعلان


راولپنڈی…مسلم لیگ ن کے قائدنوازشریف نے کل اپنی تمام انتخابی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے زخمی ہونے پردُکھ ہوا،دُعاگوہیں کہ عمران خان جلدصحت یاب ہوکرمیدان میں آئیں،عمران خان کے زخمی ہونے پرکل کی تمام انتخابی مہم منسوخ

عمران خان بالکل ٹھیک ہیں، سرپر چند ٹانکے لگائے ہیں،ڈاکٹرشفیق


لاہور…عمران خان کاعلاج کرنی والے ڈاکٹرشفیق نے کہاہے کہ عمران خان بالکل ٹھیک ہیں،اُن کے سرپر چند ٹانکے لگائے ہیں۔جیونیوز سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹرشفیق نے بتایا کہ عمران خان مکمل ہوش میں

عمران خان اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گرکرزخمی، سر میں فریکچر

لاہور…تحریک انصاف کے چیئرمین جلسے کے لئے اسٹیج پر چڑھتے ہوئے لفٹر سے گر کر شدید زخمی ہوگئے ہیں، ان کے سر میں فریکچر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج شام لاہور کے علاقے غالب مارکیٹ میں جلسہ کرنا تھا ، عمران جب اسٹیج پر چڑھنے کیلئے لفٹر پر سوار ہوئے تو ان کے ہمراہ تین پولیس گارڈز بھی سوار ہوگئے، جس کے باعث لفٹر کا پلیٹ فارم بھی بہت چھوٹا تھا جس کے بعدتوازن بگڑنے لفٹر اُلٹ گیا اور عمران خان گارڈز سمیت تقریباً15فٹ کی اُنچائی

Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79