ca-app-pub-4820796287277991/7704934546 Batkhela news.100news Daily Updates News Funny Video Movie Songs: July 2013

Wednesday, 17 July 2013

افغان سرزمین پاکستان کیخلاف سازشوں کا مرکز بن چکی ہے، ساجد میر

لاہور…مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر سینیٹر پروفیسر ساجد میر کا کہنا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کی سلامتی کے خلاف سازشوں کا مرکز بن چکی ہے۔ لاہورمیں وفود سے گفتگوپروفیسر ساجد میر کا کہنا تھا کہ جرنیلی حکومتوں اور پیپلز پارٹی کی امریکہ نواز پالیسیوں کا خمیازہ پوری قوم بھگت رہی ہے۔ قوم کو اغیار کی غلامی سے نکالنے کے لئے خارجہ پالیسی از سر نو مرتب کرنے کی ضرورت ہے۔انھوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اس امر کی چھان بین ہونی چاہیئے کہ فرقہ ورانہ تشدد کے حامی شدت پسندوں کو بھارتی ایجنسیاں کیسے اسلحہ فراہم کر رہی ہیں۔ ڈرون حملوں اور دہشت کے واقعات کی روک تھام کے لئے جامع پالیسی اور اے پی سی کا انعقاد ناگزیر ہے۔

سحری میں ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب

لاہور…آج بھی سحری کے اوقات میں ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب رہی، رمضان المبارک سے پہلے حکومت نے اعلان کیا تھا کہ سحراورافطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، مظفر آباد ، لاڑکانہ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث خواتین کے لیے سحری تیار کرنا مشکل ہو گیا۔ 

آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں بارش کا امکان




کراچی…کراچی، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔محکمہ موسمیات کا کہناہے کہ آج بالائی پنجاب، مالاکنڈ،ہزارہ اور قلات ڈویژن میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔ کراچی میں فیڈرل بی ایریا، بفرزون اورآئی آئی چندریگرروڈسمیت مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش ہوئی۔شہربھرمیں ٹھنڈی ہواوٴں کیساتھ بونداباندی کاسلسلہ جاری ہے جس سے موسم سہانا ہوگیاہے۔ لاہور میں رات گئے

Water and Power Development Authorit

بجلی کی طویل بندش کے خلاف دوبارہ احتجاج


پاکستان میں بجلی کی طویل بندش کے باعث دوبارہ پرتشدد احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور کئی شہروں میں مظاہرین نے توڑ پھوڑ کی جبکہ پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منشتر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی۔
بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین نے بجلی فراہم کرنے والے اداروں کو نقصان پہنچایا۔
نامہ نگار عباد الحق کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے بجلی کی طویل بندش کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کردیئے ہیں اور قرار دیا کہ تمام صوبوں میں بجلی کی مساوی لوڈشیڈنگ کی جائے۔
بجلی کی طویل بندش کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ساتھ ساتھ پنجاب اور خیبر پختون خوا کے علاقوں میں احتجاج ہوا جس میں خواتین اور بچوں نے بھی

لوڈشیڈنگ: تحریک انصاف کی احتجاجی مہم




پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں حکمران جماعت تحریک انصاف کے اراکینِ اسمبلی نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاجی مہم کا اعلان کر دیا ہے۔
منتخب اراکین نے اتوار کو ایک اخباری کانفرنس میں کہا ہے کہ اس احتجاجی مہم میں وزیرِاعلیٰ بھی شامل ہوں گے۔
صوبائی حکومت کے ترجمان اور صوبائی وزیر صحت شوکت یوسف زئی نے بی بی سی کو بتایا کہ اگلے مرحلے میں صوبائی حکومت بھی احتجاج کرے گی اور عوام کے ساتھ پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دھرنا دیں گے۔
صوبائی حکومت کا موقف ہے کہ بجلی کی ترسیل وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے اور اس بارے میں صوبائی حکومت کی سطح پر وفاقی حکومت سے کئی بار کہا گیا ہے کہ صوبے کو بجلی اس کی ضروریات کے

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79