| لاہور…آج بھی سحری کے اوقات میں ملک کے مختلف علاقوں میں بجلی غائب رہی، رمضان المبارک سے پہلے حکومت نے اعلان کیا تھا کہ سحراورافطار کے اوقات میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، مظفر آباد ، لاڑکانہ اور پنجاب کے کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کے باعث خواتین کے لیے سحری تیار کرنا مشکل ہو گیا۔ |
No comments:
Post a Comment
tanks u