میکسیکو سٹی…میکسیکو میں مایا تہذیب کے ماننے والوں نے آگ کا تہوار منایا، خصوصی پوجا کی اور تقریب میں ڈانس سے رنگ بھر دئیے۔ میکسیکو سٹی میں ، نیو فائر تقریب میں مایا تہذیب کے ماننے والوں نیآنے والے سال کو خوش آمدید کہا ،مایا کلینڈر کے مطابق 13واں بکتونBaktun دور 21 دسمبر کر ختم ہورہاہے جبکہ 13 مایا تہذیب کا مقدس نمبر ہے ۔ اس لیے کچھ لوگوں نے اسے دنیا کے ختم ہونے سے منسوب کردیا ۔تاہم اب اس کی تردید بھی کی جارہی ہے |
No comments:
Post a Comment
tanks u