Pages

Monday, 21 October 2024

بٹ خیلہ شہر میں آوارہ کتوں کا راج




بٹ خیلہ شہر میں آوارہ کتوں کا راج، کتوں نے آج گیارہ   بچوں  کو کاٹ کر شدید زخمی کردیئے گئے۔ گزشتہ ایک ماہ سے شہر بھر میں آوارہ کتوں کی تعداد میں غیرمعمولی اضافہ ہواہے جس کے باعث لوگ شدید خوفزدہ ہیں لہذا ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ اور ڈی ایچ او مالاکنڈ اس مسئلے کا نوٹس لیکر اقدامات اٹھائے جائیں تاکہ شہری

محفوظ رہے
منجانب : علیمُ اللہ خان جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی و ڈپٹی  جنرل سیکرٹری آل چیرمین کونسلرز اتحاد تحصیل بٹخیلہ


 

No comments:

Post a Comment

tanks u