یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو فیس بک انتظامیہ بارہا ڈیلیٹ کر چکی ہے۔
وجہ اس کی یہ ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھنے سے کئی عیسائی مسلمان ہو چکے ہیں۔
اس ویڈیو میں تثلیث کا باطل عقیدہ رکھنے والوں کے دلائل کی دھجیاں اڑائی گئی ہیں۔
اس میں کوئی شک نہیں کہ نصٰریٰ اپنے خدائی تصور کے بارے میں اضطراب کا شکار ہیں ان کو ابھی تک یہی سمجھ نہیں آئی کہ ان کا خدا ایک ہے یا تین ہیں
No comments:
Post a Comment
tanks u