| اسلام آباد…الیکشن کمیشن پاکستان نے امیدواروں کی اسکروٹنی کاتمام ڈیٹا ویب سائٹ پر جاری کردیا ہے ،ایف بی آر، نیب ، اسٹیٹ بینک سمیت تمام اداروں کی رپورٹس بھی ویب سائٹ پر دیکھی جا سکتی ہیں۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے ایف بی آر، نیب ، اسٹیٹ بینک سمیت تمام رپورٹس ویب سائٹ پر جاری کر دی ہیں ۔ |
No comments:
Post a Comment
tanks u