Pages

Sunday, 17 March 2013

آپ میں سے کتنے پاکستان کی میزائلی طاقت کے بارے میں جانتے ہیں ؟

یہاں دوستوں کے لئے خوشخبری ہے اور دشمنوں کے لئے ایک تنبیہ. آپ میں سے کتنے پاکستان کی میزائلی طاقت کے بارے میں جانتے ہیں ؟ الحمدللہ پاکستان کے سارے دشمن ان پاکستانی میزائل رینج کے اندر ہیں. ضرور جانیے اور فخر کیجیے پاکستانی دفاعی صلاحیتوں پر اور معلوماتی محاذ پر اپنے ملک اور فوج کا دفاع بھی کیجیے

No comments:

Post a Comment

tanks u