Pages

Thursday, 28 March 2013

برطانیہ سے ڈی پورٹ کئے گئے 85 پاکستانی اسلام آباد پہنچ گئے


اسلام آباد … برطانیہ سے ملک بدر کیے گئے 85 پاکستانی خصوصی پرواز سے اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ سے ملک بدر کیے گئے 85 افراد میں 8 خواتین بھی شامل ہیں، ان افراد کو مقررہ مدت سے زائد قیام کرنے پر برطانیہ بدر کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نے ان تمام افراد کو معمول کی کارروائی کے بعد ایئر پورٹ سے جانے دیا ۔

No comments:

Post a Comment

tanks u