Pages

Wednesday, 23 January 2013

ڈاکٹرطاہر القادری اور ان کے بیٹے الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد… ڈاکٹرطاہر القادری اور ان کے بیٹے نے اگلے عام الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ، ذرائع کے مطابقڈاکٹر طاہر القادری نے یہ فیصلہ قریبی دوستوں سے مشاورت کے بعد کیا۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ڈاکٹرطاہر القادری انتخابات میں حصہ نہ لینے کا باقاعدہ اعلان کل کرینگے

No comments:

Post a Comment

tanks u