Pages

Thursday, 27 December 2012

: اے این پی کا قومی ترانہ {Khanzzz}


اسفند یار کے چارسده جلسہ میں پاکستانی قومی ترانے کیبجائے افغانستان کا قومی ترانہ بجایا گیا اے این پی کی پارٹی ووٹ پاکستانیوں سے لیتی هے ، حکومت پاکستان میں چلاتی هے لوٹ مار پاکستان میں کرتی هے ایزی لوڈ پاکستانیوں سے لیتی هے لیکن پاکستانی قومی ترانہ سُننا پسند نہیں کرتے بلکہ افغانستان کے ترانے کو اپنا قومی ترانہ مانتے هیں تو پهر اس پاکستان مخالف پارٹی کا پاکستان میں کیا کام ره گیا هے ؟؟؟

No comments:

Post a Comment

tanks u