منیلا…این جی ٹی…ٹریفک کنٹرول کر تے اور گا ڑیوں کو ہدا یا ت د یتے ہو ئے تو آ پ نے بہت سے ٹریفک وارڈنز دیکھے ہو نگے لیکن یہ کام نا چ نا چ کر کر تے شا ید آ پ نے کسی ٹریفک پو لیس آفیسر کو نہ دیکھاہو۔ ایک وڈیو میں نظر آتا فلپائن کے دارالحکومت منیلا کایہ ٹر یفک وارڈ ن عام وارڈنز کے برعکس روایتی انداز کے بجا ئے اپنے ہاتھو ں اور پو رے جسم کو بر یک ڈانس کے اندازمیں حرکت دیتے ہو ئے گا ڑیوں کو ہدا یا ت دیتا ہے جو اپنے دلچسپ انداز کی بدولت سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ ما ئیکل جیکسن کا مدّاح اور بر یک ڈانس کا شو قین یہ پو لیس آفیسر نو کر ی کو اپنے شوق کے آڑے نہیں آنے دیتا اور ڈیوٹی کو ڈانس کے سا تھ ہی ادا کر کے اپنا شو ق پو را کر لیتا ہے ۔ |
No comments:
Post a Comment
tanks u