Pages

Thursday, 27 December 2012

کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف انتہائی نگہداشت یونٹ میں داخل

ماسکو … کلاشنکوف کے خالق میخائل کلاشنکوف کو انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرادیا گیا۔ روس میں میخائل کلاشنکوف کی تھکان کے باعث حالت بگڑ گئی ، 93 سالہ میخائل دل کے عارضے میں بھی مبتلا ہیں، انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں داخل کرادیا گیا تھا۔ ترجمان کے مطابق اب ان کی طبیعت بہتر ہو رہی ہے۔ انہوں نے آج سے 65 سال قبل AK-47 کلاشنکوف آٹو میٹک رائفل تخلیق کی تھی

No comments:

Post a Comment

tanks u