Pages

Tuesday, 25 December 2012

ہندو ازم اور " درباری ازم " ایک ہندو کی زبانی۔۔ضرور دیکھیں


اگرچہ یہ سین ایک انڈین مووی کا ہے لیکن ان لوگوں کی آنکھیں کھول دینے کیلئے کافی ہے جو مسلمان اپنی حاجات و مناجات کیلئے درباروں اور ملنگوں کا رخ کرتے ہیں۔ ضرور دیکھئے اور تصور کیجئے کہ یہ "نام نہاد" دین دار لوگ دین کا نام لیکر کس طرح سادہ لوح لوگوں کو لوٹ کھاتے ہیں لیکن ان کے پیٹوں کا ایندھن پھر بھی پورا نہیں ہوتا جسے جہنم کی آگ ہی سے بھرا جائیگا۔

No comments:

Post a Comment

tanks u