پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے تیز اور چبھتے سوالوں نے اسحاق ڈار کے پسینے چھٹوا دیئے اور صحافیوں کے جوابات نہ هونے کی صورت میں بهاگنا پڑ گیا ،
اگر حکومت چلانی نہیں آتی تو نہ کرو نا ، کیا کسی نے زبردستی گردن سے پکڑ رکها هے ؟؟؟
شیخ رشید نے آج اسمبلی میں چڑھتے سورج کے پجاری سیاست دانوں کو اسی انداز میں ننگا کیا جس انداز میں وہ ٹاک شوز میں کرتا ہے اور صحیح معنوں میں عوام کے دلوں کی آواز کو اپنے لفظوں میں بیان کر کے عوام کے دل جیت لیے۔
جیو شیخ رشید
میں شیخ رشید کو اسمبلی میں پرجوش عوامی تقریر پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ بھی کرتے ہیں تو شیئر کریں
خودکش حملہ آوروں کی بڑی تعداد نوجوانوں پر مشتمل ہوتی ہے جو دہشتگردی کی کارروائیوں میں استعمال ہونے والے ان نوجوانوں کو خودکش حملوں پر کیسے آمادہ کیا جاتا ہے