Thursday 17 December 2015

Open the rocks were placed in the child's father.

شہید بچے کی والد نے پورا چٹا کهول کے رکھ دیا ... ایسی حقیقت بیان کر دی ، کہ عمران خان سمیت پورے حکام کے منہ لٹک گئے .....
------------------------------

1...مہینہ پہلے وفاقی حکومت اور ایجنسیوں کی واضح خط کے باوجود صوبائی حکومت نے سکول کو مکمل سیکیورٹی فراہم کیوں نہیں کی ......؟

2... عام طور پر سکول پر 16 پولیس والوں کی ڈیوٹی ہوتی تھی .... اس دن کانفرنس ہال میں آرمی میجر کے آنے کے باوجود گیٹ پر صرف 2 پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی کیوں .... ؟؟

3... ہال میں سارے بچے اور کئ اساتذہ تو شہید ہوگئے .. مگر کانفرنس ہال میں موجود آرمی میجر کو خراش تک نہیں آئی .... آخر اس کے پاس کونسی سلیمانی ٹوپی تهی ...؟

4...کیا اس آرمی میجر کو پهانسی دی گئی ہے ....؟

آئی جی پختونخواہ نے آرمی پبلک سکول کے حوالے سے اپنی نااہلی از خود تسلیم کی هے .... پهر ان کو معطل اور پهانسی کیوں نہیں دی گئی ....؟؟

صرف چند غریب لوگوں کو پر سہولت کاروں کا الزام لگاکر پهانسی تو چڑهایا جا رہا ہے ؛؛ مگر اصل مجرم کیوں بچے ہوئے ہیں .....؟؟

یہ وہ سوالات ہیں ... جو آرمی پبلک سکول کے حوالے سے عوام پوچهنا چاہتی ہیں ....

Open the rocks were placed in the child's father ... was the fact that the authorities, including Khan's mouth drooped .....
------------------------------

... 1 month ago the federal government and provincial government agencies despite the letter did not provide full security to the school ...?

2 ... usually at school .... 16 policemen were on duty that day in the conference hall of the Army Major Despite only 2 police officers on duty at the gate ... Why?

... Hall 3, if all the children and several teachers were killed. Army major irritants in the conference hall but not the end to it .... What was Solomon's hat?









Nawaz Sharif tumne aaj aaker drama kiya

نواز شریف کی ایک شہید کے والد کے ہاتھوں تاریخی دھلائی.
"نوازشریف تم نے آج یہاں آکر ڈرامہ کیا ہے ، تم تو سانحہ پشاور والے دن ہنس ہنس کر باتیں کررہے تھے"
محسوس کریں اس شخص کا غم جب نواز شریف بے غیرت اسکی اولاد کے مرنے پرہنسا ہو گا.
عمران خان کو اختلافات کے باوجود بھی سراہا.

~~
ماں اچھی طرح تیار کرنا......
آج میرا آخری دن ھے.............😢
بہت سا پیار کرنا.....
آج میرا آخری دن ھے............ 😢
سب بہنوں کی محبت آج مجھ ھی کو دے دو....
دل و جان نثار کرنا.......
آج میرا آخری دن ھے............😢 
ابو ھے، امی ھے، بہن بھائ ھے سارے....
مجھ کو نہ شمار کرنا..... 
آج میرا آخری دن ھے...............😢 
تمہیں ستایا تمہیں رلایا..... 
بہت دکھ دیہےتم کو ماں......
ماں مجھے معاف کرنا.....
آج میرا آخری دن ھے............😢
میں چلا.......
خدا حافظ........😢
پھر ملیں گے جنت میں......😢
ماں آخری بار پیار کرنا........
آج میرا آخری دن ھے...............😢😢😢
(آرمی پبلک سکول پشاور کے بچوں کے نام) 😷😷😷😷😷😷😷😷😷😷


Thursday 10 December 2015

MUFTI MUNIR SHAKER SAHB (PASHTO ISLAHI BAYAN) DA OWLAD HOQOQ

MUFTI MUNIR SHAKER SAHB (PASHTO ISLAHI BAYAN) DA OWLAD HOQOQ

MUFTI MUNIR SHAKER SAHB (PASHTO ISLAHI BAYAN) SIRAT E BILAL RZ

MUFTI MUNIR SHAKER SAHB (PASHTO ISLAHI BAYAN) SIRAT E BILAL RZ

Dr Zakir Naik in Kishanganj, Bihar (Day 2 - Urdu)

Dr Zakir Naik in Kishanganj, Bihar (Day 2 - Urdu)

Samurai - Ek Yodha (2015) - Vikram | Dubbed Hindi Action Movie 2015 | Hindi Movies 2015 Full Movie

Samurai - Ek Yodha (2015) - Vikram | Dubbed Hindi Action Movie 2015 | Hindi Movies 2015 Full Movie

Pashto New Drama"Mama Me Lanja Mar De"Part 1

Pashto New Drama"Mama Me Lanja Mar De"Part 1

Pashto 2013 Drama "Chaina Nasal" Part 4 Last

Pashto 2013 Drama "Chaina Nasal" Part 4 Last

Best Akshay Kumar Comdey Scene - Mujhse Shaadi Karogi - Jaan-E-Mann - Top Comedy Scenes

Best Akshay Kumar Comdey Scene - Mujhse Shaadi Karogi - Jaan-E-Mann - Top Comedy Scenes

CID - सी आई डी -Band Kamre Mai Khoon- Episode 1272 - 30th August, 2015

CID - सी आई डी -Band Kamre Mai Khoon- Episode 1272 - 30th August, 2015

CID - Episode 613 - Galli Cricket Ka Khooni Raaz

CID - Episode 613 - Galli Cricket Ka Khooni Raaz

Tailor Master Bada Haramii Bad

भाभी की बुरी नाप ## Tailor Master Bada Haramii Bad Measurment Bhabhi ka## mast Jalwa Bhabhi ka:untou

Entertainment



Tuesday 3 November 2015

بریکنگ نیوز
عمران خان کو زہر دے کر قتل کرنے کی سازش بے نقاب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ زہر مٹھائي ميں دي گئي تھي
زيريلي مٹھائي کھانے کے بعد عمران خان کي حالت بگڑ گئي
جس کے فوري بعد اسلام آباد کے نجي ہسپتال ميں پہنچايا گيا ، اور ڈاکٹروں نے کئي گھنٹوں کي کوششيں کر کے چيئرمين پي ٹي آئي کي زندگي کو بچايا
زہر دينے ميں ملوث کردار کون کون تھے ، پلان کس طرح بنایا گیا ؟
اور کيسے اس کو عملي جامہ پہنايا گيا ؟
يہ اور بہت سارے مزيد انکشافات ديکھيں اس بريکنگ نيوز ميں

Thursday 29 October 2015

Khara Such With Mubashir Lucman – 27th October 2015 batkhela malakand

Khara Such With Mubashir Lucman – 27th October 2015 batkhela malakand



Khara Such With Mubashir Lucman – 27th October... by voiceamerica1

Thursday 17 September 2015

batkhela news player

batkhela news player

Tuesday 15 September 2015

Saturday 12 September 2015

مسجد الحرام میں کرین گرنے سے107 افراد ہلاک ہو گئے

سعودی عرب کے شہر مکہ میں واقع مسجد الحرام کے احاطے میں تعمیراتی سرگرمیوں میں استعمال ہونے والی کرین گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 107 ہو گئی ہے۔
شہری دفاع کے سعودی ادارے کے حکام نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جمعے کو پیش آنے والے اس واقعے میں 230 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

حکام کی جانب سے ہلاک شدگان کی شناخت اور قومیتوں کے بارے میں فی الحال کچھ نہیں بتایا گیا ہے۔
کرین حادثہ تصاویر میں
مکہ: پیغمبرِ اسلام کی جائے ولادت کی مسماری کا خطرہ
سعودی عرب میں پاکستان کے حج مشن کے ایک اہلکار  نے  بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے پاس ابھی کسی پاکستانی شہری کے ہلاک یا زخمی ہونے کی مصدقہ اطلاع نہیں ہے۔ وہ سعودی حکام سے رابطے میں ہیں اور جیسے ہی کوئی مصدقہ اطلاع ملتی ہے تو میڈیا کو آگاہ کر دیا جائے گا۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے کیونکہ جس وقت حادثہ پیش آیا مسجد الحرام نمازیوں سے بھری ہوئی تھی۔
سوشل میڈیا پر شائع کی جانے والی تصاویر میں بھی بہت سی لاشوں اور زخمیوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔
ویڈیو شئیرنگ کی ویب سائٹ یوٹیوب پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں کرین گرنے کے لمحے کو دیکھا جا سکتا ہے۔
اس ویڈیو کی تصدیق نہیں ہو سکی لیکن اس میں کرین گرنے کے بعد احاطے میں افراتفری نظر آتی ہے اور لوگ چیخ رہے ہیں۔
دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے مکہ پہنچے ہوئے ہیں اور اس سال حج کے لیے مجموعی طور پر 30 لاکھ سے زیادہ مسلمانوں کی سعودی عرب آمد متوقع ہے۔
سعودی محکمۂ شہری دفاع کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ سلیمان ابن عبداللہ المار نے کہا ہے کہ تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں کرین گرنے کا حادثہ رونما ہوا۔

’تیز ہوا اور شدید بارش کے نتیجے میں کرین گرنے کا حادثہ رونما ہوا‘
انھوں نے بتایا کہ کرین مقامی وقت کے مطابق شام کو 5.23 منٹ پر گری اور اس وقت مسجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔
انھوں نے کہا کہ کرین گرنے کے واقعے سے کچھ دیر پہلے شہر میں غیر معمولی بارش ہو رہی تھی اور اس کے ساتھ 83 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی تھیں۔
لیفٹیننٹ سلیمان ابن عبداللہ المار کے مطابق حادثے کے نتیجے میں ہونے والی نقصان اور حفاظتی انتظامات سے متعلق تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔
بھارت کے دفتر خارجہ کے ترجمان وکاس سوروپ نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ کرین گرنے کے حادثے میں بھارت کے نو شہریوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
انھوں نے کہا کہ سینیئر بھارتی افسر موقع پر موجود ہیں۔ بھارتی ڈاکٹروں کو تمام سرکاری ہسپتالوں میں بھیجا گیا ہے اور ہم مزید معلومات کا انتظار کر رہے ہیں۔‘
مکہ میں عازمینِ جج اور زائرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کی وجہ سے پرانی عمارتوں کے انہدام اور ان کی جگہ بلند و بالا ہوٹلوں اور دیگر کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے۔

مکہ میں بلند و بالا ہوٹلوں اور دیگر کثیر المنزلہ عمارتوں کی تعمیر کا سلسلہ ایک عرصے سے جاری ہے
اگرچہ اس عمل کے دوران بہت سے ایسے تاریخی مقامات بھی منہدم کیے گئے ہیں جو پیغمبر اسلام کے زمانے کے تھے لیکن سعودی حکام کا موقف ہے کہ حاجیوں کی بڑھتی تعداد کی وجہ سے یہ اقدامات ضروری ہیں۔
ماضی میں بھی حج کے موقع پر سعودی عرب میں حادثات پیش آتے رہے ہیں۔
سنہ 2006 میں حج کے دوران منیٰ کے مقام پر رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے ساڑھے تین سو کے قریب حاجی ہلاک ہوئے تھے۔

Wednesday 2 September 2015

بھارت کی جنگی تیاریاں مکمل، کسی بھی وقت حملہ ہو سکتا ہے، حساس ادارے

نئی دہلی (فتراک نیوز) حساس اداروں نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارت کی جنگی تیاریاں بالکل مکمل ہیں اور وہ کسی بھی وقت پاکستان پر حملہ کر سکتا ہے۔ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں ڈیڑھ لاکھ فوج تعینات کردی ہے ۔ اطلاعات کے مطابق بھارت نے اپنے تمام فوجیوں کی چھٹیاں منسوخہ کردی ہیں اور اپنی افواج کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔ حساس اداروں کا کہنا ہے کہ بھارتی کابینہ نے اپنی فوج کو کشمیر میں ہر طرح کی کارروائیوں کی کھلی چھٹی دے دی ہے۔ ان اقدامات سے بھارتی مسلمانوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے جبکہ پاکستانی مبصرین بھی فکر مند ہیں۔

ملکی بقاءکو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف

ملکی بقاءکو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کریں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف



کراچی(فتراک نیوز)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ  وزیراعظم نواز



شریف نے بھارت کے ساتھ امن کیلئے اپنی سیاسی ساکھ کو داﺅ پر لگایا،پاکستان کی بقا کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیاروں کا آپشن بھی استعمال کرسکتے ہیں، بھارت کھلے ذہن کے ساتھ مذاکرات کرے تو آج بھی تیار ہیں، لاہور سے شائع ہونیوالے مورقر اخبار ’’خبریں‘‘ کے رپورٹ کے مطابق پاکستان کے  وزیر دفاع خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کیلئے کوشش کررہا ہے،بھارت پاکستان کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا صرف دباﺅ میں رکھنا چاہتا ہے، پاکستان بھارت سے مکمل جنگ کیلئے تیار ہے، ممبئی حملوں پر بھارتی موقف قطعی طور پر تسلیم نہیں کیا جاسکتا ، پاکستان سے بھارت میں مداخلت نہیں ہورہی، بھارت کے پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے مستند شواہد عالمی فورمز پر پیش کرنے جارہے ہیں، افغانستان کے ساتھ اعتماد کے سفر کا دوبارہ آغاز چاہتے ہیں، امریکہ کولیشن سپورٹ فنڈ کو پاکستان پر دباﺅ کے لئے استعمال کرتا ہے، بھارت سے روایتی جنگ میں بھی پاکستان کو برتری ہوگی۔

بھارتی فوج کو مختصر جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے،بھارتی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے،بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی (فتراک نیوز)بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جموں وکشمیر میں بدامنی پھیلانے اور بھارت کیلئے مشکلات پیدا کرنے کیلئے نئے طریقے استعمال کررہا ہے ،بھارتی فوج کو مختصر جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے ۔منگل کو بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں 1965 کی پاک بھارت جنگ کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے جنرل دلبیر سنگھ نے کہا کہ بھارتی فوج کو مختصر جنگ کیلئے ہمہ وقت تیار رہنے کی ضرورت ہے ،پاکستان بار بار سرحدی حدود کی خلاف ورزیاں کرکے جموں وکشمیر میں بھارت کیلئے مشکلات پیدا کررہا ہے ۔مغربی پڑوسی کی جانب سے بار بار جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور دراندازی کے واقعات کے باعث سرحدیں ہروقت سرگرم رہتی ہیں۔جموں وکشمیر میں بدامنی پیدا کرنے کیلئے نئے نئے طریقوں کا استعمال کیا جارہا ہے ۔انھوں نے کہاکہ ہم مستقبل میں مختصر نوعیت کی جنگ کے خطرے سے واقف ہیں اس لیے ہمیں ہروقت تیار رہنے کی ضرورت ہے ۔انھوں نے کہاکہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں اضافے کے بعد بھارتی فوج کو الرٹ کردیا گیا ہے۔ہمارے لیے خطرات اور چینلجز میں مزید پیچدگیاں پیدا ہورہی ہیں۔جنرل دلبیر سنگھ نے 1965 کی جنگ کے حوالے سے اپنی جانیں قربان کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔

Saturday 29 August 2015

Pakistan Army Documentary India Pakistan War 1965 Fath e Mobin

Pakistan Army Documentary India Pakistan War 1965 Fath e Mobin


بھارت نے سنہ 1965 میں پاکستان کے ساتھ جنگ کے 50 برس مکمل ہونے پر تین ہفتے طویل تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارت اس جنگ میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتا ہے۔ تین ہفتوں تک جاری رہنے والی تقریبات کا آغاز صدر پرنب مکھر جی نے دارالحکومت دہلی میں دہلی گیٹ پر شہدا کی یادگار پر پھولوں کی چادر کی چڑھا کر کیا۔ دونوں ہمسایہ ملکوں میں جنگ کا آغاز پاکستان کی جانب سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں 30 ہزار فوجی داخل کرنے سے ہوا۔ بھارتی فوج نے جواب میں بین الاقوامی سرحد سے پاکستان پر حملہ کر دیا۔ جنگ کے بعد دونوں ملکوں اس لڑائی میں فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کرتے رہے ہیں۔ پاکستان ہر سال چھ ستمبر کو اس جنگ کی یاد میں’یومِ دفاعِ پاکستان‘ مناتا ہے۔ تاہم بھارت کا خیال ہے کہ اس جنگ میں اس کی افواج کو پاکستان کی افواج پر واضح برتری حاصل ہوئی تھی۔ بھارت کی مغربی سرحدوں پر 17 دن تک جاری رہنے والی اس جنگ میں بھارت کی ایک لاکھ فوج کا پاکستان کی 60 ہزار فوج سے مقابلہ تھا۔ بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعے کو ایک ٹویٹ میں بھارت کی فوج کی بہادری اور جرت کو سراہا۔ بھارت میں فتح کی تقریبات کا آغاز 28 اگست 1965 میں حاجی پیر پاس پر بھارتی فوج کے قصبے کی مناسبت سے جمعے کو کیا گیا ہے۔ یہ تقریبات 22 ستمبر تک جاری رہیں گی جس دن بھارت اور پاکستان اقوام متحدہ کی طرف سے کرائی گئی جنگ بندی پر رضامند ہو گئے تھے۔ ان تقریبات کے دوران 20 ستمبر کو دہلی میں راج پتھ پر فوجی پریڈ ہو گی جس میں فوجی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا اور ملی اور قومی نغمے گائے جائیں گے۔ اس کے علاوہ تقریبات کےدوران تصاویری نمائشیں اور خصوصی سیمینار بھی منعقد کیے جائیں گے۔ جنگ کی یاد میں تین ہفتوں تک فتح کا جشن منانے کے مودی حکومت کے فیصلے پر عام آدمی پارٹی نے خوشی کا اظہار کیا ہے لیکن ناقدین کا کہنا ہے کہ جنگ کی یاد منانا کوئی اچھا قدم نہیں ہے۔ سنہ 1947 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے دونوں ملکوں کے درمیان چار جنگیں ہو چکی ہیں۔

Wednesday 1 April 2015

یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقوں جیزان اور صبیہ میں لڑائی چھڑنے اور خطرے کا سائرن بجنے کی خبر


یمن اور سعودی عرب کے سرحدی علاقوں جیزان اور صبیہ میں لڑائی چھڑنے اور خطرے کا سائرن بجنے کی خبر



Geo News English

Blogger Tricks

Power Rangers video

Adi Shankar Presents a Mighty Morphin' Power Rangers Bootleg Film By Joseph Kahn.

To Learn More About Why This Bootleg Exists Click Here: http://tinyurl.com/mw9qd79